یہاں کیا چل رہا ہے بچوں :)
حجاب محفلین جون 25، 2008 #84 ابن سعید نے کہا: پہلے تو آپیا اپنے آنسو شمار کر لیں دلوں کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی اب میں رونا شروع کردوں جب ہی آنسو شمار کر سکتی ہوں
ابن سعید نے کہا: پہلے تو آپیا اپنے آنسو شمار کر لیں دلوں کو تو بعد میں دیکھیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی اب میں رونا شروع کردوں جب ہی آنسو شمار کر سکتی ہوں
شمشاد لائبریرین جون 25، 2008 #85 پھر کہیں ایسا نہ ہو : ہم نے ان کی یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے وہ بے شرم آئے، نہائے اور چل دیئے
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #86 حجاب نے کہا: یعنی اب میں رونا شروع کردوں جب ہی آنسو شمار کر سکتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر اپیا آنسو تو مائع (سیّال) ہے اسے گنا کیسے جا سکتا ہے آخر؟؟
حجاب نے کہا: یعنی اب میں رونا شروع کردوں جب ہی آنسو شمار کر سکتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر اپیا آنسو تو مائع (سیّال) ہے اسے گنا کیسے جا سکتا ہے آخر؟؟
شمشاد لائبریرین جون 26، 2008 #87 قطروں میں گن لیں نہیں تو پھر معکب انچوں، فٹوں، گزوں یا پھر اعشاری پیمانے سے ناپ لیں۔
سارہ خان محفلین جون 26، 2008 #92 حجاب نے کہا: میرے ایک آنسو پر کتنے دل تڑپتے ہیں کبھی شمار نہیں کیا اب گِن کے بتاؤں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ :Lollz: :Lollz:
حجاب نے کہا: میرے ایک آنسو پر کتنے دل تڑپتے ہیں کبھی شمار نہیں کیا اب گِن کے بتاؤں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ :Lollz: :Lollz:
شمشاد لائبریرین جون 26، 2008 #93 یہ آنسو ہندوستان کے نقشے کے نیچے سری لنکا کے نقشے کی طرح کا لگتا ہے اور حجم میں بھی اتنا ہی بڑا ہے کیا؟
یہ آنسو ہندوستان کے نقشے کے نیچے سری لنکا کے نقشے کی طرح کا لگتا ہے اور حجم میں بھی اتنا ہی بڑا ہے کیا؟
سارہ خان محفلین جون 26، 2008 #94 کہاں دیکھ لیا انسو کا نقشہ شمشاد بھائی ۔۔ ابھی تو وہ آنکھ سے ٹپکا بھی نہیں ۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #95 ٹپک جائے گا پھر کیا خاک دیکھیں گے۔ اور ویسے بھی جن کے ایک ایک آنسو پر اتنے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں ان کے آنسو زمیں بوس کب ہوتے ہیں۔
ٹپک جائے گا پھر کیا خاک دیکھیں گے۔ اور ویسے بھی جن کے ایک ایک آنسو پر اتنے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں ان کے آنسو زمیں بوس کب ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2008 #96 سری لنکا کا نقشہ اگر دیکھو تو بالکل ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان کی آنکھ سے آنسو ٹپکا ہے۔