صفحہ 140 پر جو پہلی لائن میں دائرہ بنایا ہے وہ نیچے فٹ نوٹ کے لیے نشانی ہے۔ فٹ نوٹ بھی لکھنا ہے۔
صفحہ 139 پر جو ہندسوں کے درمیان ء کا نشان ہے وہ اصل میں اعشاریہ کا نشان ہے۔ اور جو ۔ یا ڈاٹ کا نشان ہے وہ صفر کا نشان ہے۔
ایسی بات پوچھنے نے لیے فوراً ذ پ کر دیا کرو۔