شمشاد
لائبریرین
بی بی میں اپنے ممبرز کو روکتا ٹوکتا نہیں بس جب دیکھا غلط ہے مٹا دیا یا دوسری جگہ لگا دیا
لیکن ہم روک دیتے ہیں، مٹا بھی دیتے ہیں لیکن رکن کو سمجھانے کے بعد۔
اور یہ ایک جگہ سے دوسری جگہ، آپ کے خیال میں بس یہی کام کرتا رہوں؟
بی بی میں اپنے ممبرز کو روکتا ٹوکتا نہیں بس جب دیکھا غلط ہے مٹا دیا یا دوسری جگہ لگا دیا
تبھی تو یہ حال ہے کہ وہاں آتا کوئی نہیں۔
بہر حال ہم یہاں کھلی چھٹی نہیں دے سکتے۔
شمشاد بھائی ہر انسان کا اپنا مزاج ہے آپ ناراض نہ ہوں جیسے آپ کا حکم ہو گا کر دیں گے
ویسے تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ کرے جو ہیں وہ بھی چلے جائیں میں نے ویب بنانا سیکھا اس فورم کو بنا کر اور بس 2 لوگوں کے حوالے کر رکھا ہے ۔میں تو آپ کے اور دوسرے فورمز پر ہوتا ہوں۔اور وہ انگلش میں ہے اس لیے ٹائم لگے گا۔اوپر سے ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں اس کو پرموٹ نہیں کر سکا وہ ہے اس کا گوگل میں ایڈ نا ہونا یاھو م س ن میں اور باقی انجن میں ہے پر گوگل پر نہیں ہو رہا ۔
اور آپ کے خیال میں میں اگر سختی کروں تو ٹریفک بڑھ سکتی ہے اچھا آئیڈیا ہے ۔
یہ دل کیوں ٹوٹ گیا بھائی
اردو محفل نے اپنا ایک معیار قائم کیا ہے اور یہ معیار ایسے ہی قائم نہیں ہوا۔ اس کے لیے خاصی محنت کرنا پڑی ہے۔ خالی ٹریفک بڑھانا کسی بھی فورم کی کامیابی کی دلیل نہیں ہے۔
اوپر آپ کی پوسٹ میں میں سمجھا میں نے تو نہیں توڑ دیا
بہت زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ سے بھی زیادہلیکن ہم تو خیال رکھتے ہیں آپ کا نہ (یہ مسکا نہیں)
غصّہ مجھ سے بہت دور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے نہیں آتا غصّہ وصّہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ آپ کے موڈ کو کیا ہوا