چند موٹی خامیاںہمارے اخلاق میں وہ کون سی خامیاں ہیں کہ جو ہماری اصل تعلیمات سے ٹکراتی ہیں۔
یہ تفریق ہر ایک کی ہر ایک کے لیے ہے۔ لہذا اگر آپ کو سمجھ نہیں آ رہی تو اور مسلم پر آپ کا اعتماد نہیں تو کسی اور مذہب کے پیروکار سے سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ شاید آسانی ہو وہ سمجھا پائے۔میری سمجھ سے تو یہ لفظ غیر مسلم ہی باہر ہے. پتہ نہیں کہاں کب کیسے ایجاد ہوا. انسانوں کی تقسیم مذہب کی بنیاد پر ہی سمجھ نہیں آتی تھی اب یہ تمام مسلمانوں کو ایک طرف اور دیگر کو دوسری طرف کرنا اور بھی سپر کام ہے. خدا مجھے ایسی تفرقات سے بجائے اور تمام انسانوں کو ایک جیسا خدا کا خاندان سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مطلب غیر مسلم کا وجود نہیں ہے؟میری سمجھ سے تو یہ لفظ غیر مسلم ہی باہر ہے. پتہ نہیں کہاں کب کیسے ایجاد ہوا. انسانوں کی تقسیم مذہب کی بنیاد پر ہی سمجھ نہیں آتی تھی اب یہ تمام مسلمانوں کو ایک طرف اور دیگر کو دوسری طرف کرنا اور بھی سپر کام ہے. خدا مجھے ایسی تفرقات سے بجائے اور تمام انسانوں کو ایک جیسا خدا کا خاندان سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشااللّہکوئی ٹرمپ سے بھی کہے کہ مسلمان تھپڑ کھا کر دوسرا گال پیش کرنے والے نہیں۔
غیرمسلم کوئی نہیں۔ مسیحی، ہندو، سکھ، دہریے، غیر مذہبی پائے جاتے ہیںمطلب غیر مسلم کا وجود نہیں ہے؟
یا ہمیں کسی کو بھی غیر مسلم نہیں کہنا چاہیے؟
سلوک کے لئے کسی کا مذہب دیکھنا کافی عجیب کام ہے۔ انسان سے انسان کا سا سلوک کریں کافی ہےمیری سمجھ سے تو یہ لفظ غیر مسلم ہی باہر ہے. پتہ نہیں کہاں کب کیسے ایجاد ہوا. انسانوں کی تقسیم مذہب کی بنیاد پر ہی سمجھ نہیں آتی تھی اب یہ تمام مسلمانوں کو ایک طرف اور دیگر کو دوسری طرف کرنا اور بھی سپر کام ہے. خدا مجھے ایسی تفرقات سے بجائے اور تمام انسانوں کو ایک جیسا خدا کا خاندان سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جیسےبش و کلنٹن و اوبامہ و ٹرمپ نے نائن الیون کے بعد کروڑوں مسلمانوں کو قتل کر کے اچھا انسانی سلوک کیا۔انسان سے انسان کا سا سلوک کریں کافی ہے
مجھے علم ہے کہ یہ آپ نے برے سلوک کی مخالفت میں لکھا ہے لیکن اسے اچھائی تسلیم کرتے ہوئے مجھے کافی عجیب محسوس ہو رہا ہے۔ ایسا معاملہ میں نے جنوبی ایشیا کے سوا کہیں نہیں دیکھااس کے برتنوں میں پانی پی چکی ہوں
زیک!مجھے علم ہے کہ یہ آپ نے برے سلوک کی مخالفت میں لکھا ہے لیکن اسے اچھائی تسلیم کرتے ہوئے مجھے کافی عجیب محسوس ہو رہا ہے۔ ایسا معاملہ میں نے جنوبی ایشیا کے سوا کہیں نہیں دیکھا
کیا پتا لگ گیا؟پرمزاح کی ریٹنگ۔۔۔۔۔۔ کاف سین کی طرف سے۔۔۔ اب تو لگ گیا پتہ