ابن توقیر
محفلین
اس بات نے متاثر بھی کیا اور "سمائلس" والی فیلنگ بھی آئیں۔افسوس بھی ہوا کہ ہمارے تو والدین بھی بچوں کو کتاب کی اہمیت سے آگاہ نہیں کرپارہے۔کتاب سے بڑھ کر زندگی میں "استاد" میں نے نہیں پایا،برقی کتاب ہو یا ہاتھ میں پکڑی،اپنے ہونے کا احساس زندگی بھر دلاتی ہے۔
ویسے ذاتی طور پر تو مجھے سرہانے کے نیچے کتاب نہ ہو نیند نہیں آتی بھلے بغیر پڑھے سوجاوں۔سمائلس
دنیا،24 اکتوبر 2016ء
ویسے ذاتی طور پر تو مجھے سرہانے کے نیچے کتاب نہ ہو نیند نہیں آتی بھلے بغیر پڑھے سوجاوں۔سمائلس
آخری تدوین: