غیر معمولی حجام کی کتاب سے محبت

ابن توقیر

محفلین
اس بات نے متاثر بھی کیا اور "سمائلس" والی فیلنگ بھی آئیں۔افسوس بھی ہوا کہ ہمارے تو والدین بھی بچوں کو کتاب کی اہمیت سے آگاہ نہیں کرپارہے۔کتاب سے بڑھ کر زندگی میں "استاد" میں نے نہیں پایا،برقی کتاب ہو یا ہاتھ میں پکڑی،اپنے ہونے کا احساس زندگی بھر دلاتی ہے۔
ویسے ذاتی طور پر تو مجھے سرہانے کے نیچے کتاب نہ ہو نیند نہیں آتی بھلے بغیر پڑھے سوجاوں۔سمائلس

books%2Blover.jpg

دنیا،24 اکتوبر 2016ء
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
واہ زبردست آئیڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔
اس حجام کو پاکستان کا وزیر تعلیم ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔

بھیا جی،محمد نواز تک تو بات ٹھیک تھی پر امریکہ بہادر کا ایک حجام بھی آپ سے برداشت نہیں ہویا،اچھا بھلا ایماندار،شریف ٹائپ بندہ ہوگا یہاں وزیر تعلیم لگوا کر آپ نے اسے بھی کرپٹ اور پتا نہیں کیا کیا،کروانا ہے؟
سُپرسمائلس
 
عثمان قادر

ھاھاھا ۔۔۔۔ ہاں سچ کہا برداشت تو واقعی نہیں ہونا ۔۔۔۔۔
 
Top