محمود احمد غزنوی
محفلین
لیکن اس میں آپ تو کہیں نظر نہیں آرہے۔۔۔لو جی ہماری آخری تصویر۔۔۔ ۔۔
لیکن اس میں آپ تو کہیں نظر نہیں آرہے۔۔۔لو جی ہماری آخری تصویر۔۔۔ ۔۔
اجی ہمیں دیکھنے کیلیے بھی نظر چاہئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس میں آپ تو کہیں نظر نہیں آرہے۔۔۔
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہبہت خوب اور بہت خوبصورت تصاویر چھوٹے ویر جی۔
جتنی خوبصورت تصاویر ہیں اس سے زیادہ خوبصورت فوٹو گرافی ۔۔۔ ۔کچھ تصاویر کی فوٹو گرافی تو پروفیشنل لیول کی ہے
میں نے ساری تصاویر آپ کی اجازت کے بغیر محفوظ کر لیں ہیں۔۔
جی سر میرے پاس Sony Dsc W630 کیمرہ ہے۔کیمرہ کون سا استعمال کر رہے ہو؟
ڈھونڈنے والے کو ہم دنیا نئی دیتے ہیں
بہت خوب
یعنی بقول غالب۔۔۔اجی ہمیں دیکھنے کیلیے بھی نظر چاہئیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں حیران تھا کہ یہ اتنے سارے دھاگے کس لئے لٹکے ہوئے ہیں۔لیکن اب معلوم ہوا کہ بیل کو منڈے چڑھانے کیلئے ہے۔
بہت شکریہعمدہ اور معلوماتی ۔۔ شکریہ حسیب بیٹے ۔
لیکن ہمارے خیال میں لفظ بےموسمی ہونا چاہیئے تھا ۔
یعنی بقول غالب۔۔۔
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگئیں۔۔۔ ۔
ٹینڈوں میں کیا صورتیں ہونگی جو پنہاں ہوگئیں
لو جی وجی بھائی آپکا مسئلہ بھی حل ہوگیامیں حیران تھا کہ یہ اتنے سارے دھاگے کس لئے لٹکے ہوئے ہیں۔لیکن اب معلوم ہوا کہ بیل کو منڈے چڑھانے کیلئے ہے۔
تو تھوڑی پیا کرو نا۔۔۔۔۔یار اتنی تازی سبزی دیکھ کر دل خون کیا وہسکی کے آنسو رو وہا ہے
لو جی خربوزوں کے ڈبوں میں کھیرے پیک کیے جاچکے ہیں۔
[---]
جی بالکل اب تو کیمرہ منافع میں جارہا ہے۔۔۔حسب بھائی بہت اچھا تصاویر ہیں۔
امید ہے کیمرے کے پیسے اب تک پورے ہو گئے ہوں گے۔