فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۳

جیسبادی

محفلین
اگر آپ کو کسی سائٹ پر اردو پڑھنے میں فونٹ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے دشواری پیش آئے تو فائرفاکس کے "ویو مینو" پر "پیج سٹائل" میں "نو سٹائل" کا انتخاب کریں۔ اس سے ویب سائٹ کے بتائے ہوئے فونٹ کے بجائے دوسرے فونٹ جو آپ نے "پریفرینسز" میں دیے ہوں گے، اُن میں صفحہ نظر آئے گا۔
 
منہاجین

محفلین
جیسبادی نے کہا:
اگر آپ کو کسی سائٹ پر اردو پڑھنے میں فونٹ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے دشواری پیش آئے تو فائرفاکس کے "ویو مینو" پر "پیج سٹائل" میں "نو سٹائل" کا انتخاب کریں۔ اس سے ویب سائٹ کے بتائے ہوئے فونٹ کے بجائے دوسرے فونٹ جو آپ نے "پریفرینسز" میں دیے ہوں گے، اُن میں صفحہ نظر آئے گا۔

یہ تو آپ نے بڑے کمال کا ٹوٹکا دیا ہے۔ اُردو رسم الخط اپنی جگہ، یہ تو ویب سازی کے دوران میں بھی خاصا مددگار ثابت ہو گا، خاص طور پر معیاری ویب سائٹس سے سیکھنے کی خاطر اُن کا جائزہ لیتے وقت۔
 
Top