فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام (File Organizer)

خوب :)
کیا اس میں ایسا فیچر ڈال سکتے ہیں جو کسی مخصوص ڈائریکٹری میں موجود تمام فائلز کی فہرست تیار کر دے؟ جیسے میرے پاس ملٹی میڈیا کے فولڈر میں شاید 10000 سے زیادہ گانے موجود ہیں۔ ان کی فہرست مل جائے اس طرح؟
"CMD" میں جاکر آپ ٹیکسٹ فائل بنا سکتے ہیں اس کی۔۔۔
 
اوشو

لائبریرین

سٹارٹ مینو میں سے RUN پر کلک کریں اگر ونڈوز 7 استعمال کر رہے ہیں تو سٹارٹ مینو میں Search Programs and files میں

COMMAND

لکھ کر اینٹر کریں۔ اپنے میڈیا کے فولڈر میں جائیں۔

dir/aa/b>list.txt

لکھ کر اینٹر کریں۔ اور بس آپ کا کام ہو گیا :)
ایک نئی فائل بن جائے گی List.txt کے نام سے جس میں آپ کے تمام گانوں کی فہرست موجود ہو گی۔ اسے آپ کسی بھی ایڈیٹر مثلا Notepad میں اوپن کر کے اس کا پرنٹ لے سکتے ہیں لسٹ زیادہ لمبی ہو تو Word وغیرہ میں فائل کھول کر کالم بنا لیں۔
کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو بتائیے گا۔
 
قیصرانی

چیک کر کے بتاتا ہوں :)
 
نایاب

محترم اوشو سرکار
یہ میرا کام کیسے بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مجھے نیو فولڈر 2 میں موجود ڈاٹا کی لسٹ بنانی ہے ۔۔۔۔۔
کمانڈ پرامپٹ میں جی کے آگے کمانڈ کیسے لکھی جائے گی ۔۔
جب (dir\j;\newfolder2 ) لکھ کر انٹر پریس کرتا ہوں تو سی ڈاریکٹری کھل جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کونسی کمانڈ لکھوں ۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
00001.jpg
 
اوشو

لائبریرین

اصل میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ میرا پیشہ ورانہ کام جس سافٹ ویئر میں ہوتا ہے وہ صرف ونڈوز کے لئے دستیاب ہے اور اس کا کوئی متبادل اس معیار کا نہیں۔ ویسے ہماری کچھ مشینوں کو لینکس بیسڈ کمپیوٹر کنٹرول کرتے ہیں۔ اور کچھ کو ڈاس بیسڈ۔
اس لیے لینکس صرف شوق کی وجہ سے سیکھنے کا سوچا ہے۔
چلیں جب ایسا کچھ سلسلہ شروع ہوا تو آپ کی سفارش سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے۔ :)
ویسے یہ کورس آپ کروائیں گے :)
 
اوشو

لائبریرین
محترم اوشو سرکار
یہ میرا کام کیسے بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مجھے نیو فولڈر 2 میں موجود ڈاٹا کی لسٹ بنانی ہے ۔۔۔۔۔
کمانڈ پرامپٹ میں جی کے آگے کمانڈ کیسے لکھی جائے گی ۔۔
جب (dir\j;\newfolder2 ) لکھ کر انٹر پریس کرتا ہوں تو سی ڈاریکٹری کھل جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کونسی کمانڈ لکھوں ۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
00001.jpg

پہلا کام تو یہ کریں کہ فولڈر کا نام 8 حروف سے زیادہ نہ رکھیں (ویسے نئے ورژن میں ایسی کوئی قید نہیں ہے لیکن آپ کی آسانی کے لئے بتا رہا ہوں) نیز فولڈر کے نام میں سپیس وغیرہ نہ استعمال کریں۔
فرض کریں آپ اپنے فولڈر کا نام
NAYAB
رکھ لیتے ہیں اب ڈاس پر جائیں اور اس ترتیب سے کمانڈز اینٹر کریں۔
کوڈ:
J:
CD\
CD NAYAB
DIR/AA/B>>DATA.TXT

ہر کمانڈ لائن کے بعد اینٹر دبانا ہے۔ اب آپ کے ڈیٹا کی لسٹ DATA.TXT نامی فائل میں بن چکی ہے۔ جو کہ NAYAB کے فولڈر میں ہی ظاہر ہو جائے گی۔ اس فائل کو آپ کسی ایڈیٹر میں کھول سکتے ہیں۔
اگر فولڈر کے اندر مزید سب فولڈر ہیں تو بتا دیں اس کا طریقہ تھوڑا سا مختلف ہو گا۔
 
Top