فاتح
لائبریرین
شکریہ شاکر بھائی، آپ تشریف لائے۔جَو + وا + لَہ=====جَوَّالَہ
نور اللغات، فرہنگ آصفیہ اور فیروز اللغات میں (جوا+لا) ہی ہے جیسا کہ میں نے باندھا۔
اردو انسائیکلو پیڈیا میں بھی اس کا تلفظ (جوا+لا) ہی درج ہے۔
شکریہ شاکر بھائی، آپ تشریف لائے۔جَو + وا + لَہ=====جَوَّالَہ
بہت شکریہ۔ آپ کی جانب سے اس خوبصورت پذیرائی پر ممنون ہوںبہت خوب۔ کسی دن آپ کی ساری شاعری پڑھتی ہوں۔ اتنی خوبصورت شاعری سے میرا محروم رہ جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خود اپنے آپ سے ہمدردی محسوس ہو رہی ہے۔
فاتح آپ نے” شعلہ جوالا“ استعمال کیا ہے۔ صرف ”جوالا“ یا ”جوالا مکھی“ نہیںشکریہ شاکر بھائی، آپ تشریف لائے۔
نور اللغات، فرہنگ آصفیہ اور فیروز اللغات میں (جوا+لا) ہی ہے جیسا کہ میں نے باندھا۔
اردو انسائیکلو پیڈیا میں بھی اس کا تلفظ (جوا+لا) ہی درج ہے۔
سالی کو جھولی میں لوگے تو گالی ہی آئے گی"گالی"، "سالی" اور "دیوالی"، "بالی" سے قطبین تلک
حیرت ہے کس طور سمایا اتنا سب کچھ جھولی میں
گویا جھولی نہ ہوئی عمروعیار کی زنبیل ہو گئی
کیا کیا منفرد مضامیں باندھے ہیں حضرتِ فاتح !!!
مقطع خوب ہے۔
سلامت رہیں
میں نے شعلۂ جوّالا (شُع + لَ ئے + جَو + وا +لا ) نہیں باندھا۔ بلکہ شعلہ کے ساتھ جوالا کا مرکب بنایا ہے۔فاتح آپ نے” شعلہ جوالا“ استعمال کیا ہے۔ صرف ”جوالا“ یا ”جوالا مکھی“ نہیں
جب ” شعلہ جوالا“ استعمال ہوتا ہے تو یہ ”جوالا“ (جو+وا+لہ) جوَّالہ ہی ہوتا ہے جس کے معنی ہیں ۔۔ گردا گرد پھرنے والا شعلہ ۔۔
یہ معنی میں نے نوراللغات سے ہی لیے ہیں (شعلۂ جوّالہ)
اردو انسائیکلو پیڈیا پر شعلہ کے ساتھ جوالا کا مرکب دیکھیئے
شعر حالات اور ماحول دیکھ کر تخلیق ہوتا ہے۔ ڈنڈے کے زور پر شعر کہنا ناممکنات میں سے ہےفاتح بھائی اب کوئی نئی شاعری بھی لکھ دیں لگتا ہے آپ شاعری بھول ہی گئے ہیں
اوہ اچھا یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا بھیاشعر حالات اور ماحول دیکھ کر تخلیق ہوتا ہے۔ ڈنڈے کے زور پر شعر کہنا ناممکنات میں سے ہے
اگر اتنی عقل ہوتی تو آج ہم کرننگ پر کام کرنے کی بجائے شاعری کر رہے ہوتےڈکشنری سامنے رکھ کر بھی شعر تخلیق ہو جاتے ہیں۔
چلیں کوئی بات نہیں بھیا اب کرننگ پر بھی کسی کو کام کرنا ہی تھا ناںاگر اتنی عقل ہوتی تو آج ہم کرننگ پر کام کرنے کی بجائے شاعری کر رہے ہوتے
یہی تو سارا رولا ہے۔ جسے شاعری سمجھ آتی ہے اسے کرننگ نہیں اور جسے کرننگ سمجھ آجائے اسے شاعری سمجھنے کی کیا ضرورت ہے؟چلیں کوئی بات نہیں بھیا اب کرننگ پر بھی کسی کو کام کرنا ہی تھا ناں
اور مجھے دونوں ہی نہیں آتیں اس لیے "مجھے کیا پتا؟"یہی تو سارا رولا ہے۔ جسے شاعری سمجھ آتی ہے اسے کرننگ نہیں اور جسے کرننگ سمجھ آجائے اسے شاعری سمجھنے کی کیا ضرورت ہے؟
شاعری بھی کرننگ ہی ہے ۔۔ مصرع میں الفاُ کا دروبست کرننگ ہی ہوتا ہے ۔۔۔ جب کوئی شاعر اچھا مصرع کہتا ہے تو مصرع کی ایک لائن میں موجود تمام الفاظ ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں ۔۔۔۔ اور اگر برا مصرع ہو تو الفاظ ایک دوسرے کو کہنیاں مار رہے ہوتے ہیں کیا یہی کرننگ نہیں ہےیہی تو سارا رولا ہے۔ جسے شاعری سمجھ آتی ہے اسے کرننگ نہیں اور جسے کرننگ سمجھ آجائے اسے شاعری سمجھنے کی کیا ضرورت ہے؟
کیا کرننگ واقعی میں بہت لمبا چوڑا کام ہے ؟؟؟یہی تو سارا رولا ہے۔ جسے شاعری سمجھ آتی ہے اسے کرننگ نہیں اور جسے کرننگ سمجھ آجائے اسے شاعری سمجھنے کی کیا ضرورت ہے؟
یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو دوست دیے ہیں کیسے کیسے
ایک محبت چھینی تجھ سے کتنی ڈالی جھولی میں
واہ واہ!ڈال دیا تھا میں نے بھی اک خواب سوالی جھولی میں
اپنے ہاتھوں میں پھیلی رہ جانے والی جھولی میں
فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں
واہ واہ ،فاتح بھائی ۔یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو دوست دیے ہیں کیسے کیسےایک محبت چھینی تجھ سے کتنی ڈالی جھولی میں