فاتح
لائبریرین
یہ وغیرہ وغیرہ صرف دو اوکان کے لیے نہیں بلکہ ایک پوری انجمن ہے۔۔۔ اس وغیرہ وغیرہ میں موجود دوستوں میں سےکچھ کی جانب سے تو شکایتی پیغامات بھی موصول ہوئے کہ ہمارا تذکرہ کیوں نہ کیا۔۔۔ کیا ہم نہ جانتے تھے۔۔محفلین۔۔۔ اس ایک "وغیرہ "کی جگہ تو ہم ہیں۔۔۔ دوسرا وغیرہ خالی ہے۔۔ کوئی بھی قبضہ کر سکتا ہے۔۔۔
آخری تدوین: