فاتح
لائبریرین
قرض خواہ تو ہم پہلے بھی تھے اور قرض اتارنے کی کوشش بھی کی لیکن مصروفت آڑے آ گئی۔چلیں اسی بہانے سہی آپ مقروض تو ہوئے ۔۔۔ ۔
گذشتہ مراسلے کے دوسرے حصے یعنی
کا جواب یہ ہے کہ اس کا تعین خاص مقدمات کی نوعیت دیکھ کر کیا جا سکتا ہے۔۔۔ کہپاکستانی عدالتوں، پولیس اور خفیہ اداروں کا تو علم نہیں پر کیا ہمیں بھی خاص مقدمات کے حل کے لئے آپ سے رجوع کرنے کی سہولت میسر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی