اگر حسن علوی صاحب دال کی ترکیب کے انتظار میں رہے تو پورا مہینہ روزے سے ہی رہیںگے۔
فاتح لائبریرین ستمبر 16، 2007 #121 اگر حسن علوی صاحب دال کی ترکیب کے انتظار میں رہے تو پورا مہینہ روزے سے ہی رہیںگے۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 16، 2007 #122 حسن علوی نے کہا: میں واقعہ ہی سنجیدہ ہوں، اگر آپ کر سکیں تو ممنون ہوں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آلو کی بھجیا ُ سب سے آسان ہے بنا لیں اور ساتھ کسی سٹور سے پیٹا ِ بریڈ لے آئے ۔۔ یا بنے بنائے سبزی کے پراٹھوں کا پیکیٹ ملتا ہے وہ لے لیں بس توا پر گھی لگا کر تھوڑا پکا لیں تیار ۔ ۔ ۔ نہیں تو ۔ ۔۔ دال پر ہی گزر بسر کرلیں
حسن علوی نے کہا: میں واقعہ ہی سنجیدہ ہوں، اگر آپ کر سکیں تو ممنون ہوں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آلو کی بھجیا ُ سب سے آسان ہے بنا لیں اور ساتھ کسی سٹور سے پیٹا ِ بریڈ لے آئے ۔۔ یا بنے بنائے سبزی کے پراٹھوں کا پیکیٹ ملتا ہے وہ لے لیں بس توا پر گھی لگا کر تھوڑا پکا لیں تیار ۔ ۔ ۔ نہیں تو ۔ ۔۔ دال پر ہی گزر بسر کرلیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2007 #123 نہیں بھئی اب زینب اتنی بھی سست نہیں ہیں۔ کیا پتہ وہ ترکیب کی بجائے پکا کر ہی بھیج دیں۔
زینب محفلین ستمبر 16، 2007 #124 قریب ہوتی تو پکا کے بھی بھیج دیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اپ مجھے اتنا بھی نکما نا سمجھیں نا
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2007 #125 اسی لیے تو انہوں نے ترکیب پوچھی تھی تو خالی ترکیب ہی بھیج دو کہ کیسے پکاتے ہیں۔
فاتح لائبریرین ستمبر 17، 2007 #129 اس دھاگے پر پچھلے دو روزوں سے دال ہی دال چل رہی ہے سحر و افطار میں۔ خدا جانے حسن علوی صاحب کا کیا بنے گا اتنی دال کھا کھا کر۔
اس دھاگے پر پچھلے دو روزوں سے دال ہی دال چل رہی ہے سحر و افطار میں۔ خدا جانے حسن علوی صاحب کا کیا بنے گا اتنی دال کھا کھا کر۔
زینب محفلین ستمبر 17، 2007 #130 ابھی پکی کہاں ہے حسن علوی کی دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی توکچی ہے حسن کی دال لگتا ہے یہاں گلے گی نہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 17، 2007 #131 ایسا تو نہ کہیں، حسن کے لیے ایک دال ہی پکنی تھی آپ وہ بھی نہیں پکنے دے رہے۔