یہ کیسے ہو سکتا ہےکہ رعایا کی پکار پر ما بدولت سر کے بل ان کے پاس نہ پہنچیں
لگتا ہے اپ پے بھی مہ بدولت مشرف کا اثر ہو گیا ہے اسی لیے ہم پکارتے رہے اور اپ کے کان پے جوں نہیں رینگی
کان پہ جُوں؟؟؟جوؤں کا کیا کام کانوں سے ہم تو ان کو اپنے سر پہ سوار ہی نہیں ہونے دیتے پھر وہ کان پہ کیوں کر رینگ سکتی ہیں؟
مسئلہ غور طلب ھے
وہ سوچ رہے ہیں کہ بھنڈی پکاؤں یا کریلے؟ حالانکہ ان کو آلو انڈے پکانے چاہییں۔
بھنڈی پکاؤں یا دال
میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال
لگتا ہے حسن صاحب بھی ہواؤں میں اڑ رہے ہیں
لیکن ہواؤں میں اڑتے اڑتے بھنڈی یا دال کیسے پک سکتی ہے؟
آپ دال پکایئں حسن میں بھنڈیاں نہیں کھاتیچلو مسئلہ حل ہو گیا آپ کا
لو اب یہ بھی میں ہی بتاوں افطاری میں ابھی پورے 3 گھنٹے ہیں۔۔۔۔جو جالدی سے بن سکے بنا لہ نہیں تو سچ میں چاہیے تو pm کرتی ہوں بتا دو۔۔۔۔۔۔
سب باتیں ھی کیجیئے گا مجھ غریب کی مدد کوئی نہیں کرتا
آجکل کے دور میں باتیں کر کے کسی کی ہمت بندھانا کون سا کم ہے۔
میں واقعہ ہی سنجیدہ ہوں، اگر آپ کر سکیں تو ممنون ہوں گا