آصف اثر
معطل
تصحیح کی غرض سے: بھائی یہ سپاہ صحابہ کا رٹ ختم کردو۔ مسجد میں سپاہ صحابہ تنظیم کے کارکن نہیں بلکہ صحابہ کے سپاہی تھے۔ کل اگر دو تین امریکی مسلمان مسجد میں نماز پڑھ رہے ہوں اور مسجد پر اس طرح بلوا کیا جائے تو کیا کوئی یہ کہے کہ مسجد میں امریکی موجود تھے۔۔۔؟کچھ تو خوف کرو۔ ہر بڑے شہر میں ہر تنظیم کےلوگ موجود ہوتے ہیں۔ وہ مسجدوں میں بھی جاتے ہیں، بازاروں میں بھی، امام بارگاہوں میں بھی، مندروں میں بھی۔
خصوصا ذیشان بھائی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے جملے کی ساخت بدل دے۔ کہ اس سے یہی تاثر جاتا ہے کہ مسجد میں سپاہ صحابہ کے کارکن پہلے سے منصوبہ بندی لے کے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور پھر دونوں طرف سے حملے شروع ہوئے۔ جو کہ سفید جھوٹ ہے۔ اس طرح کے جملوں سے احتراز کیا جائے۔