فاتح
لائبریرین
بہت مبارک ہو فاتح صاحب! اب آپ کہہ سکتے ہیں کہ ہزار ہا سنگِ میل راہ میں ہیں
سنگ میل تو معلوم نہیں کتنے ہیں لیکن سنگ سخت یقینآ ہزاروں ہیں لیکن آپ کا سنگ میسر رہا تو یقینآ کٹ جائیں گے۔
بہت مبارک ہو فاتح صاحب! اب آپ کہہ سکتے ہیں کہ ہزار ہا سنگِ میل راہ میں ہیں
لائبریری کے ارکان سے محفل کو کیا پرخاش ہے بھلا؟؟؟
بہت بہت مبارک!
بہت مبارک ہو جناب
اور ہاں مجھے آپ سے طلسم ہوشرباء پر بات کرنی ہے۔ کب فرصت ہو گی آپ کو؟
یہ فاتح غائب کہاں ہیں؟
یہ دھاندلی ہے میںنہیںمانتی۔۔۔۔۔۔۔اس کے لیے میں محفل کی عدالت میںجاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔
بھلا فاتح بھائی آتے بھی نہیں پر بھی وہ مجھ سے آگے کیسے نکل گئے میںتو روز آتی ہوں۔۔۔۔۔فاتحبھائی تیار ہو جایئںایف اءٰ آر کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی کیا کہنے اس بے خودی کے
یہ بھی ایک انداز ہے جو قدرت نے کسی کسی کو ہی ودیعت کیا ہے
یہان یہ عالم ہے کہ آتے جاتے پوسٹس کی تعداد پر نظر ضرور ڈالتے ہیں
کچھ اور نئے جہاں فتح کرنے ، شاید
ارے آپ نے تو حبیب جالب کی یاد تازہ کر دی "میں نہیں مانتا۔۔۔ میں نہیں مانتا۔۔۔"
ویسے آپ سے آگے نہیں نکلا میں۔ بلکہ آپ بعد میں آ کر مجھ سے آگے نکل گئی ہیں۔
اب ایف آئی آر مت کٹوائیے گا، میں شریف آدمی ہوں اور ایسی دھمکیاں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔
اچھا۔میں بعد میں آکے آگے نکل گئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ٹھیک ہے میںبھی سوچوں مجھے تو کسی نے مبارک نہیں دی۔۔
میری میل کا کیا بنا فاتح بھائی۔۔۔۔
فاتح بھائی ، میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
آپ کی اس بات کا جواب تو آپ کے ہی سابقہ مراسلے میں موجود ہے:
اور جو اس جہان میں ہی نہ ہو اس کی بے خودی کیا اور ہوشیاری کیا؟
ویسے آپ کے اس مراسلے کے بعد میں سوچ رہا ہوں کہ اپنے نام کے ساتھ "آنجہانی" لکھنا شروع کر دوں
یہ لیں یہ ایک اور حصہ دار آ گئے۔