مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

الف عین

لائبریرین
ہمارے نئے ہر دل عزیز رکن
فاتح
اب مشاق بن چکے ہیں بڑی تیز رفتاری سے ماہر اور محسن ہونے کے بعد۔
بہت مبارک ہو فاتح۔ ایسی کئی فتحیں تم کو نصیب ہوں۔ محفل پر ہی نہیں، اس محفلِ کائنات میں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو فاتح صاحب۔

اور اعجاز صاحب کی نگاہِ دوربیں نے دیکھ لیا کہ اسی تھریڈ کے چلتے چلتے آپ ماشاءاللہ محفل پر "ماہر" بھی ہو جائیں گے سو ماہر ہونے کی بھی مبارک باد چھپی ہے ان کے پیغام میں۔;)

۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
07182007085459.jpg

بہت بہت مبارک ہو۔۔
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
بیگم سے جھاڑ پڑی ہوگی کہ ہر وقت نیٹ ،۔ ۔ اسی لئے آج ناغہ ہوگا ۔ ۔ آخر کو جشن ِ آزادی ۔ ۔ اور بیوی کی غلامی

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 
فاتح

لائبریرین
ہمارے نئے ہر دل عزیز رکن
فاتح
اب مشاق بن چکے ہیں بڑی تیز رفتاری سے ماہر اور محسن ہونے کے بعد۔
بہت مبارک ہو فاتح۔ ایسی کئی فتحیں تم کو نصیب ہوں۔ محفل پر ہی نہیں، اس محفلِ کائنات میں۔

اعجاز صاحب! آپ کی محبتیں‌ہیں۔ اور بہت شکریہ اس قدر خوبصورت دعاؤں پر۔
 
فاتح

لائبریرین
بہت مبارک ہو فاتح صاحب۔

اور اعجاز صاحب کی نگاہِ دوربیں نے دیکھ لیا کہ اسی تھریڈ کے چلتے چلتے آپ ماشاءاللہ محفل پر "ماہر" بھی ہو جائیں گے سو ماہر ہونے کی بھی مبارک باد چھپی ہے ان کے پیغام میں۔;)

وارث صاحب!‌بہت شکریہ۔
جس رفتار سے القابات ملتے جا رہے ہیں لگ تو مجھے بھی یہی رہا ہے۔;) ابھی کل ہی میں نے آپ کے شروع کیے ہوئے دھاگے پر محسن بننے پر ایک رکن کی جانب سے مبارکباد کا شکریہ ادا کیا تھا۔
 
فاتح

لائبریرین
بہت بہت شکریہ ساجداقبال صاحب، سارہ خان صاحبہ، امن ایمان صاحبہ اور فرحت کیانی صاحبہ!
 
فاتح

لائبریرین
فاتح، بہت مبارک ہو۔ لیکن آپ آج ہیں کہاں؟

شکریہ ماورا صاحبہ!
دراصل آج مدتوں بعد سوچا تھا کہ کوئی فلم دیکھتا ہوں اور کچھ دوستوں کی تعریف پر "Lords of the Rings" لگا کر خود سو گیا۔ سونے سے پہلے شاید 50 منٹ کی فلم بھی دیکھ ہی لی تھی;)۔ اب آنکھ کھلی اور پتا چلا کہ وہ تو کب کی چل چلا کے ختم بھی ہو گئی تو بندہ محفل پر حاضر ہو گیا۔:)
 
فاتح

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif
بیگم سے جھاڑ پڑی ہوگی کہ ہر وقت نیٹ ،۔ ۔ اسی لئے آج ناغہ ہوگا ۔ ۔ آخر کو جشن ِ آزادی ۔ ۔ اور بیوی کی غلامی

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
بوچھی جی! لگتا ہے آپ نے اس پیر سے نہ صرف رابطہ کر لیا ہے بلکہ کوئی جنتر منتر بھی سیکھ لیے ہیں ورنہ صرف قیافہ اس حد تک درست ہو، یہ ماننے کو تیّار نہیں ہوں میں;)
 
ماوراء

محفلین
شکریہ ماورا صاحبہ!
دراصل آج مدتوں بعد سوچا تھا کہ کوئی فلم دیکھتا ہوں اور کچھ دوستوں کی تعریف پر "Lords of the Rings" لگا کر خود سو گیا۔ سونے سے پہلے شاید 50 منٹ کی فلم بھی دیکھ ہی لی تھی;)۔ اب آنکھ کھلی اور پتا چلا کہ وہ تو کب کی چل چلا کے ختم بھی ہو گئی تو بندہ محفل پر حاضر ہو گیا۔:)

ماوراء صاحبہ۔۔۔؟؟:eek::eek:

اچھا۔ میں نے بھی کہا۔ آج نظر ہی نہیں آ رہے۔ ورنہ میں دن کو آؤں تو فاتح آنلائن ہوتے ہیں رات کو آؤں تو فاتح آنلائن ہوتے ہیں۔
Lords Of The Rings اگر تو پہلی بار دیکھ رہے تھے تو سونا تو نہیں چاہیے تھا۔ اگر میری طرح تیسری، چوتھی بار دیکھ رہے تھے تو پھر سو جاتے تو کوئی بات نہ تھی۔
 
عام طور پر میں مخاطب کرنے کے لیے صاحب یا صاحبہ کا سابقہ لگا ہی دیتا ہوں۔ چلیے آئندہ آپ کے لیے یہ سابقہ استعمال کرنے سے گریز کروں گا۔

میں نے پہلی دفعہ ہی دیکھنے کی کوشش کی تھی اور اس میں بھی کامیاب نہ ہو سکا۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
اچھا ہے نا۔ بندے کو باندھ کر ہی رکھنا چاہیے۔ ورنہ کہیں زیادہ ہی آزاد نہ ہو جائے۔lol
 
Top