ظہور صاحب یہ سما نہیں بلکہ سماع ہے۔
نہیں مجھے یاد نہیں۔
پھر شاید لڑکیاں ہی کھیلتی ہونگی یہ کھیل یا پھر آپ کی سائیڈ پر نہیں کھیلا جاتا ہو گا
آپ نے ابھی تک ٹاپک کے ٹائیٹل میں ع نہیں لگایا
بہن آپ نے تومیرا مسئلہ ہی حل کردیا آج سے آپ میری استانی ہیں۔آپ کر سکتے ہیں خود سے کہ میں نے بھی کیا ہے کئی بار پہلے میں شمشاد جی اور ماوراء کو بار بار پریشان کرتی تھی پھر یہ مجھے ماوراء نے بتایا
شکریہ ماوراء
پہلی پوسٹ کو قطع برید کریں اور پھر اضافی اختیارات کو کلک کریں ایسا کرتے ساتھ ہی ٹاپک کے عنوان والا حصہ بھی سامنے ا جائے گا
کھیل تو سب کھلتے تھے بچپن میں ہاں اب نیا زمانہ ہے اور یہ روایتی کھیل دم توڑتے جا رہے ہیں