فارسی سماع

تعبیر

محفلین
یہ مجھے ترکی وڈیو لگ رہی ہے

اسے پوسٹ کر کے آپ نے مجھے میرا بچپن یاد کرا دیا۔ ہم بھی بچپن میں ایسے ہی کرتے تھے اور ساتھ ساتھ کہتے تھے کہ لال پھیری گل پھیری

آپ کو یاد ہوگا ظہور :)
 
پھر شاید لڑکیاں ہی کھیلتی ہونگی یہ کھیل یا پھر آپ کی سائیڈ پر نہیں کھیلا جاتا ہو گا :)

آپ نے ابھی تک ٹاپک کے ٹائیٹل میں ع نہیں لگایا

ع لگانے کے مجھے اختیارات نہیں۔ اصل میں مجھے اس طرح کے کھیل سے کبھی واسطہ نہیں پڑا۔
 
تعبیر

محفلین
آپ کر سکتے ہیں خود سے کہ میں نے بھی کیا ہے کئی بار پہلے میں شمشاد جی اور ماوراء کو بار بار پریشان کرتی تھی پھر یہ مجھے ماوراء نے بتایا :)

شکریہ ماوراء

پہلی پوسٹ کو قطع برید کریں اور پھر اضافی اختیارات کو کلک کریں ایسا کرتے ساتھ ہی ٹاپک کے عنوان والا حصہ بھی سامنے ا جائے گا

کھیل تو سب کھلتے تھے بچپن میں ہاں اب نیا زمانہ ہے اور یہ روایتی کھیل دم توڑتے جا رہے ہیں :(
 
بہن آپ نے تومیرا مسئلہ ہی حل کردیا آج سے آپ میری استانی ہیں۔
 
Top