نہ صرف تصویر بلکہ دیگر اہم معلومات بھی موجود ہیں۔ بہتر ہو گا فائل کو ڈیلیٹ کر کے خالی فارم اپلوڈ کریں۔
فرض کریں کے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے تو شکیب فرسٹ نیم ہو گا اور احمد لاسٹ نیم مڈل نیم والا خانہ خالی ہو گافارم بھرنا ھی تو پھلا نام مدل نام اور لاسٹ نام تین ڈببہ می کیسا لکھنا کی فادر کا نام خود لکھ کرنیچے کے تین ڈببا میں آجاے
یہ زپ فائل کی لنک ہے جس میں ویب پیج موجود ہے جس میں فارم ہے۔
زیک نبیل arifkarim
غلط کو ٹھیک کرنا چاہ رہا ہوں۔مقصد واضح نہیں ہوا
آپ اس فارم کی طرح کرنا چاہ رہے ہیں یا اس فارم میں کچھ غلط ہو رہا ہے جس کو ٹھیک کرنا چاہ رہے ہیں؟
فارم میں سے تصویر ڈیلیٹ کردیجئے۔ شکریہ۔
دونوں بھائیوں کا بے حد شکریہ۔ میں نے ڈائرکٹ سیو کرکے فائل ارسال کردی تھی، اس کا خیال ہی نہیں آیا تھا جلدی جلدی میں۔ لنک اپڈیٹ کردی ہے، یہ رہی۔ جواب سے نوازیں! جزاکم اللہ۔نہ صرف تصویر بلکہ دیگر اہم معلومات بھی موجود ہیں۔ بہتر ہو گا فائل کو ڈیلیٹ کر کے خالی فارم اپلوڈ کریں۔
بہت شکریہ۔ میڈیا فائر سے پرانی فائل ڈیلیٹ کردیں۔دونوں بھائیوں کا بے حد شکریہ۔ میں نے ڈائرکٹ سیو کرکے فائل ارسال کردی تھی، اس کا خیال ہی نہیں آیا تھا جلدی جلدی میں۔ لنک اپڈیٹ کردی ہے، یہ رہی۔ جواب سے نوازیں! جزاکم اللہ۔
ایک مرتبہ پھر خیال کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
پہلے تو جواب کا شکریہ بھائی۔ پوری تفصیل لکھتا ہوں تاکہ غلط فہمی نہ ہو۔ اصل میں یوں ہے کہفرض کریں کے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے تو شکیب فرسٹ نیم ہو گا اور احمد لاسٹ نیم مڈل نیم والا خانہ خالی ہو گا
اسی طرح محمد مختار میں محمد فرسٹ نیم اور مختار لاسٹ نیم ہو گا
میڈیا فائر سے پرانی فائل ڈیلیٹ کردیں۔
2۔اور میرا مڈل نیم ابو کا فرسٹ نیم خود سے بن جاتا ہے، اسے کچھ نہیں کیا جاسکتا(یعنی ابو کا فرسٹ نیم بدلنے کا آپشن ہے ہی نہیں، وہ میرے مڈل نام سے اٹھائے گا)
3۔اور میرا لاسٹ نیم ہی ابو کا بھی لاسٹ نیم ہوگا۔۔۔اسے بھی کچھ نہیں کیا جاسکتا(یعنی ابو کا لاسٹ نیم بدلنے کا آپشن ہے ہی نہیں، وہ میرے لاسٹ نام سے اٹھائے گا)
یہ انسانوں کے نام ہیں یا سائنسی اصطلاحیں؟Applicants Name: Shakeeb Ahmad Mohammad Mukhtar
Fathers Name: Mohammad Mukhtar(ہوسکے تو Mohammad Mukhtar Mohammad Jabir)
آپ تو عجبیب عجیب 'معارف' کھولتے ہیں عارف بھائی۔یہ انسانوں کے نام ہیں یا سائنسی اصطلاحیں؟