فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

حسیب

محفلین
فارم بھرنا ھی تو پھلا نام مدل نام اور لاسٹ نام تین ڈببہ می کیسا لکھنا کی فادر کا نام خود لکھ کرنیچے کے تین ڈببا میں آجاے

یہ زپ فائل کی لنک ہے جس میں ویب پیج موجود ہے جس میں فارم ہے۔

زیک نبیل arifkarim
فرض کریں کے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے تو شکیب فرسٹ نیم ہو گا اور احمد لاسٹ نیم مڈل نیم والا خانہ خالی ہو گا
اسی طرح محمد مختار میں محمد فرسٹ نیم اور مختار لاسٹ نیم ہو گا
 
شکیب

محفلین
فارم میں سے تصویر ڈیلیٹ کردیجئے۔ شکریہ۔

نہ صرف تصویر بلکہ دیگر اہم معلومات بھی موجود ہیں۔ بہتر ہو گا فائل کو ڈیلیٹ کر کے خالی فارم اپلوڈ کریں۔
دونوں بھائیوں کا بے حد شکریہ۔ میں نے ڈائرکٹ سیو کرکے فائل ارسال کردی تھی، اس کا خیال ہی نہیں آیا تھا جلدی جلدی میں۔ لنک اپڈیٹ کردی ہے، یہ رہی۔ جواب سے نوازیں! جزاکم اللہ۔
ایک مرتبہ پھر خیال کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
 
تجمل حسین

بہت شکریہ۔ میڈیا فائر سے پرانی فائل ڈیلیٹ کردیں۔ :)
 
شکیب

محفلین
فرض کریں کے آپ نے اپنا نام لکھنا ہے تو شکیب فرسٹ نیم ہو گا اور احمد لاسٹ نیم مڈل نیم والا خانہ خالی ہو گا
اسی طرح محمد مختار میں محمد فرسٹ نیم اور مختار لاسٹ نیم ہو گا
پہلے تو جواب کا شکریہ بھائی۔ پوری تفصیل لکھتا ہوں تاکہ غلط فہمی نہ ہو۔ اصل میں یوں ہے کہ
1۔تینوں خانے بھرنا ضروری ہیں۔
2۔اور میرا مڈل نیم ابو کا فرسٹ نیم خود سے بن جاتا ہے، اسے کچھ نہیں کیا جاسکتا(یعنی ابو کا فرسٹ نیم بدلنے کا آپشن ہے ہی نہیں، وہ میرے مڈل نام سے اٹھائے گا)
3۔اور میرا لاسٹ نیم ہی ابو کا بھی لاسٹ نیم ہوگا۔۔۔اسے بھی کچھ نہیں کیا جاسکتا(یعنی ابو کا لاسٹ نیم بدلنے کا آپشن ہے ہی نہیں، وہ میرے لاسٹ نام سے اٹھائے گا)
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top