عارف میں نے کسی زمانے میںفونٹ زپ استعمال کیا تھا اور اسکو فونٹ انسٹالر کے لحاظ سے بہترین پایا تھا آپ بھی اسکو چیک کرلو
http://www.digitope.com/fontzip/index.aspx
شکریہ نبیل۔ مجھے بعض ذرائع سےیہ پروفیشنل پروگرام ملا ہے: Installshield
http://www.acresso.com/products/is/installshield-overview.htm
یہ ونڈوز وسٹا کو بھی خاص طور پر اسپورٹ کرتا ہے اسلئے فی الحال اسکو اتار رہا ہوں۔
جناب innosetup استعمال کریے۔ بہت اچھا سافٹ ویئر ہے، ایک لائن کی مدد سے فانٹ لاد سکتے ہیں؛
source: "ozhandin.ttf"; destdir: "{fonts}"; fontinstall: "oz handicraft bt"; flags: Onlyifdoesntexist uninsneveruninstall
http://www.innosetup.com/isinfo.php