فانڈ ایکس

الف نظامی

لائبریرین
235_Khalifay_1.jpg
 

دوست

محفلین
ایکس پانچ ہوگا۔
فیثا غورث کا مسئلہ لگا کر حل ہوجائے گا۔ قاعدے کا مربع جمع عمود کا مربع اور سب کا جذر۔ برابر وتر۔ :wink:
 

الف نظامی

لائبریرین
جی ، بالکل صحیح کہا، میڑک کے بچوں کو عموما اس فارمولے کا پتہ ہوتا ہے۔
ریاضیاتی لطیفہ :
اس تصویر میں ایف ایس سی کے طالبعلم کے جواب کو ظاہر کیا گیا ہے جس میں اس نے here it is لکھ کر اپنی دانست میں صحیح جواب دیا ۔
 

محمدصابر

محفلین
یہ سب طالبعلموں کی نالائقیاں ہیں۔ جو یہاں پیش کی گئی ہیں۔ اصل میں ان کو مزاح والے زمرے میں ہونا چاہیے تھا۔
 
Top