فانڈ ایکس
دوست محفلین اپریل 5، 2007 #2 ایکس پانچ ہوگا۔ فیثا غورث کا مسئلہ لگا کر حل ہوجائے گا۔ قاعدے کا مربع جمع عمود کا مربع اور سب کا جذر۔ برابر وتر۔
ایکس پانچ ہوگا۔ فیثا غورث کا مسئلہ لگا کر حل ہوجائے گا۔ قاعدے کا مربع جمع عمود کا مربع اور سب کا جذر۔ برابر وتر۔
الف نظامی لائبریرین اپریل 9، 2007 #3 جی ، بالکل صحیح کہا، میڑک کے بچوں کو عموما اس فارمولے کا پتہ ہوتا ہے۔ ریاضیاتی لطیفہ : اس تصویر میں ایف ایس سی کے طالبعلم کے جواب کو ظاہر کیا گیا ہے جس میں اس نے here it is لکھ کر اپنی دانست میں صحیح جواب دیا ۔
جی ، بالکل صحیح کہا، میڑک کے بچوں کو عموما اس فارمولے کا پتہ ہوتا ہے۔ ریاضیاتی لطیفہ : اس تصویر میں ایف ایس سی کے طالبعلم کے جواب کو ظاہر کیا گیا ہے جس میں اس نے here it is لکھ کر اپنی دانست میں صحیح جواب دیا ۔
محمد عویدص عطاری محفلین اپریل 18، 2009 #11 محمدصابر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صابر بھائی یہ سب سے آخری equation میں الٹا 5 ہے یا انفینیٹی ہے؟
محمدصابر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صابر بھائی یہ سب سے آخری equation میں الٹا 5 ہے یا انفینیٹی ہے؟
arifkarim معطل اپریل 18، 2009 #12 محمد عویدص نے کہا: صابر بھائی یہ سب سے آخری equation میں الٹا 5 ہے یا انفینیٹی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُلٹا 5 ہے بھائی۔ طالب علم کی ذہانت کا اندازہ اسی سے لگا لیجئے۔
محمد عویدص نے کہا: صابر بھائی یہ سب سے آخری equation میں الٹا 5 ہے یا انفینیٹی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُلٹا 5 ہے بھائی۔ طالب علم کی ذہانت کا اندازہ اسی سے لگا لیجئے۔
arifkarim معطل اپریل 18، 2009 #13 محمد عویدص نے کہا: اچھا یہ سب مزے کے لیے تھا ۔ میں سمجھا شاید علم کے لیے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں اسکا فائدہ شاید ریاضی دانوں کو ہی ہو۔ مجھے تو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
محمد عویدص نے کہا: اچھا یہ سب مزے کے لیے تھا ۔ میں سمجھا شاید علم کے لیے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں اسکا فائدہ شاید ریاضی دانوں کو ہی ہو۔ مجھے تو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
الف نظامی لائبریرین اپریل 18، 2009 #14 جیسے e^x کو differentiate یا integrate کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کہ اس پر کچھ فرق ہی نہیں پڑتا۔
محمدصابر محفلین اپریل 19، 2009 #15 یہ سب طالبعلموں کی نالائقیاں ہیں۔ جو یہاں پیش کی گئی ہیں۔ اصل میں ان کو مزاح والے زمرے میں ہونا چاہیے تھا۔
یہ سب طالبعلموں کی نالائقیاں ہیں۔ جو یہاں پیش کی گئی ہیں۔ اصل میں ان کو مزاح والے زمرے میں ہونا چاہیے تھا۔