آمین...فتح عظمت اخلاق وکردار مبارک
فتح مکہ جو تلوار سے نہیں کردار سے ہوئی
اللہ تعالٰی ہمیں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
بہت شکریہ بھائیجزاک اللہ خیر۔
بہت خوبصورت دھاگہ۔
16 رمضان مبارک فتح مکہ کا دن ہےاور کتنی خاموشی سے گزر جاتا ہے.جس کے بارے میں مسلم اور غیر مسلم کہتے ہیں کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہےجو محمد صلی علیہ وسلم نے بہت تکلیف کے بعد حاصل کی تھی.
تمام مسلمانوں کو فتح مکہ مبارک ہو.
جی بلکل درستمسلمانوں کا یہ ہی بڑا المیہ ھے کہ سوائے فرقہ بازی اور ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے واسطے احادیت رٹی جارہی ہیں ۔۔لیکن ایسے واقعات کا کچھ علم نہیں۔
16 رمضان فتح مکہ اور 15 رمضان ولادت سیدنا امام حسن ( رضی اللہ عنہ)۔
فتح مکہ کا دن کیا یاد رہے ۔16 رمضان مبارک فتح مکہ کا دن ہےاور کتنی خاموشی سے گزر جاتا ہے.جس کے بارے میں مسلم اور غیر مسلم کہتے ہیں کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہےجو محمد صلی علیہ وسلم نے بہت تکلیف کے بعد حاصل کی تھی.
تمام مسلمانوں کو فتح مکہ مبارک ہو.
آپ لوگ پہلے سوئے ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا کی بدولت اب ایسی نئ نئ چیزیں متعارف کروائ جا رہی ہیں۔ ہر دوسرے ہفتے مجھے میسج ملتا ہے کہ " شب عرفات مبارک ہو" اور اس رات میں یہ یہ پڑھو تو بہت ثواب ہے۔ میں پوچھتا ہوں کہ کیا یہ شب عرفات ہر دوسرے ہفتے آجاتی ہے۔
اب ایک اور ٹرینڈ چل نکلا ہے کہ 27 رمضان کو آزادی پاکستان کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ یہ سب قوم کی بیکاری اور اہم معاملات سے غفلت کے سبب ہے۔

آپ کا بھی بہت شکریہ بھائیفتح مکہ کا دن کیا یاد رہے ۔
من حیث القوم ہم اس فتح کی بنیاد میں موجود سچے پیغام کوبھی بھول چکے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یاد دھانی کا شکریہ محترم بہنا
جزاک اللہاسلام کی عظیم الشان فتح
عفو در گزر کی ایسی مثال جس کی نظیر ان مخالفین کے منہ پر ایسا زور دار تماچہ ہے جو کہتے ہیں اسلام تلوار کی زور پر پھیلا اسلام دہشت گردی کا مذہب ہے۔
یہ دن ہمیں اللہ اک بار پھر دیکھنا نصیب فرمائے۔
بہنا ! جزاک اللہ احسن الجزاء
مسلمانوں کا یہ ہی بڑا المیہ ھے کہ سوائے فرقہ بازی اور ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے واسطے احادیت رٹی جارہی ہیں ۔۔لیکن ایسے واقعات کا کچھ علم نہیں۔
16 رمضان فتح مکہ اور 15 رمضان ولادت سیدنا امام حسن ( رضی اللہ عنہ)۔
بجا فرمایا جناب،
16 رمضان فتح مکہ اور 15 رمضان ولادت سیدنا امام حسن ( رضی اللہ عنہ)(صلح کے عظیم تاجدار) تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔