اوہ ہاں اپیا کسی وجہ سے میری نظروں سے ام نہیں گزرا فرزانہ اپیا کا۔
بٹیا اور ان کی والدہ دونوں ہی بخیر ہیں۔ نام ابھی رکھا تو نہیں گیا ہے لیکن لوگ "فریحہ" پر متفق ہوتے دکھ رہے ہیں۔
ملاقات مبارک ہو باجو
اوہ ہاں اپیا کسی وجہ سے میری نظروں سے ام نہیں گزرا فرزانہ اپیا کا۔
بٹیا اور ان کی والدہ دونوں ہی بخیر ہیں۔ نام ابھی رکھا تو نہیں گیا ہے لیکن لوگ "فریحہ" پر متفق ہوتے دکھ رہے ہیں۔
کہاں ابن ِ بھیا فلائٹ کینسل ہیں یو،کے کو جانے کی ۔ اب وینسڈے کو ہی شاید پہنچ پاؤں گی ۔اللہ آپ کا سفر سہل اور مبارک کریں۔ جلدی سے جا کر بچوں میں پہونچیں۔
آپ سے پہلے کچھ سے مل چکی تھی ناں ۔۔۔ اب کچھ کو آپکے بعد مل لیا ۔۔ آپ درمیان میں آتیں ہیں
کہئیے کیسی ہیں آپ ؟ کیا کررہی ہیں آجکل میرے بغیر ؟
میں آرہی ہوں منڈے کی رآت واپس۔ ۔
اچھی ہوں اور آپ کے بنا اداسی بھی ھے ، مجھے نہیں لگتا آپ منڈے کو آ پائیں گی
اچھی ہوں اور آپ کے بنا اداسی بھی ھے ، مجھے نہیں لگتا آپ منڈے کو آ پائیں گی
چلیں اسی بہانے پاکستان میں تین چار دن اور گزار لیں، پھر نجانے کب پاکستان آنا ہو۔
نمبر بھیج رہا ہوں ذ پ میں، وہاں فون کریں اور ایک دن وہاں رہ آئیں۔
گاش۔۔میں نے کب کہا تھا کہ ابو سیاست میں ہیں؟:-p
میں نے تو کہا تھا کہ ابو آجکل بہت مصروف ہیں۔۔۔وہ سپیشل مجھے اسلام آباد نہیں لے کر جا سکتے۔ آپ ہمارے نزدیک آ کر بھی مجھ سے مل کر نہیں گئیں تو اب میں کیا کر سکتی ہوں۔
گلا خراب ہے فون پر ہی کوشیش کروں گی سلام دعا کرلوں ۔۔ آج ٹینشن سے طبعیت خراب ہوگئی فلائٹ کے اپڈیٹس ہی نہیں مل رہی ،، نا بلیو ائریا سے، نا ائیرپورٹ سے اب تھک ہار کے دوحہ سے چند معلومات ملیں ہیں ،، میرے خیال میں کل، پرسوں تک تازہ اپ ڈیٹس آجائے گی ہوسکتا ہے کسی بھی وقت اچانک واپسی ہوجائے ۔۔ آج گھوم پھر کر آئی ہوں بارش میں اب طبعیت فریش نہیں رہی ۔ ۔
اب میں اسلامآباد میں ہی ہوں پنڈی اُسی رات جانا ہوگا جب فلائٹ ہوجائے گی ۔
باجو تازہ اطلاعات کے مطابق ابھی تین چار دن اور پروازیں بند رہیں گی۔ پھر بھی آپ اپنی سہولت کو مدنظر رکھیں۔
جی بہتر ہے ۔۔ امی کا گھر سول ِ لائن میں ہے بہن کا اسلامآباد ۔۔ اسلئے چکر لگتا روز ہی ہے دو دن میں پنڈی میں ہوتی ہوں چار دن یہاں ۔۔ دیکھتی ہوں کسی روز چکر لگا کر آتی ہوں ۔ آپ پہلے اپنی ماما کو یہ تو بتائیے میں کون ہوں ؟ اور آپ ًمجھے اُنکو ملنے کو بھیج رہے ہیں تاکے مجھے پتا ہو وہ جانتیں تو ہیں بھلے غائبانہ ہی سہی ۔ ۔۔ ل و ل ۔ ۔ ۔