فرحت سے ملاقات

فہیم

لائبریرین
اوہ ہاں اپیا کسی وجہ سے میری نظروں سے ام نہیں گزرا فرزانہ اپیا کا۔
بٹیا اور ان کی والدہ دونوں ہی بخیر ہیں۔ نام ابھی رکھا تو نہیں گیا ہے لیکن لوگ "فریحہ" پر متفق ہوتے دکھ رہے ہیں۔ :)

اوہ ہو، یہ تو بھتیجی کا نام چاچو کےنام سے ملتا جلتا ہے:)
 
تیشہ

محفلین
ملاقات مبارک ہو باجو:)

تھینکس فہیم ۔۔۔ بس اب منڈے کی رات چار بجے واپسی کی فلائٹ ہے دعا کرنا ڈیلے ،نا ہوجائے کہیں ۔۔ بہن چار دن ہوئے واپسی کو لوٹی کل جیسے تیسے کرکے کل پہنچی ہیں ۔۔آئر لینڈ کے آتش فشاں نے سب کی فلائٹیں کینسل کررکھی ہیں۔۔۔:(
اب میری باری ہے پتا چلے کہ کینسل ہوجائے ۔۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
اوہ ہاں اپیا کسی وجہ سے میری نظروں سے ام نہیں گزرا فرزانہ اپیا کا۔
بٹیا اور ان کی والدہ دونوں ہی بخیر ہیں۔ نام ابھی رکھا تو نہیں گیا ہے لیکن لوگ "فریحہ" پر متفق ہوتے دکھ رہے ہیں۔ :)

جی بھیا فریحہ بھی خوبصورت نام ہے رکھ لیں ۔۔ نائس نیم۔۔۔
بس ابن بھیا دعا کریں میری فلائٹ کینسل نا ہو اور میں وقت پے پہنچ جاؤں ۔۔۔:confused:
 
تیشہ

محفلین
اللہ آپ کا سفر سہل اور مبارک کریں۔ جلدی سے جا کر بچوں میں پہونچیں۔
کہاں ابن ِ بھیا :( فلائٹ کینسل ہیں یو،کے کو جانے کی ۔ اب وینسڈے کو ہی شاید پہنچ پاؤں گی ۔
ایک دو اور دن مل گئے ہیں کھانے پینے کو ، گھومنے پھرنے کو :)
چلتی ہوں کہیں ڈنر کرکے آئس کریم کھاکر لوٹتی ہوں ۔۔ ل و ل ،،
 
خوشی

محفلین
آپ سے پہلے کچھ سے مل چکی تھی ناں ۔۔۔ اب کچھ کو آپکے بعد مل لیا ۔۔ آپ درمیان میں آتیں ہیں :)
کہئیے کیسی ہیں آپ ؟ کیا کررہی ہیں آجکل میرے بغیر ؟
میں آرہی ہوں منڈے کی رآت واپس۔ ۔

اچھی ہوں اور آپ کے بنا اداسی بھی ھے ، مجھے نہیں لگتا آپ منڈے کو آ پائیں گی
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں اسی بہانے پاکستان میں تین چار دن اور گزار لیں، پھر نجانے کب پاکستان آنا ہو۔
 
تیشہ

محفلین
چلیں اسی بہانے پاکستان میں تین چار دن اور گزار لیں، پھر نجانے کب پاکستان آنا ہو۔

ی اب میں تنگ آئی ہوئی ہوں بجلی سے، گرمی سے :( اور فلائٹ ہے کہ لیٹ ہوتی نظر آرہی ہے ۔ بچے الگ اداس ہورہے ہیں ،، ہزار ضروری کام پڑے ہیں جو اسی مہینے کی آخری تاریخوں میں ہونے ہیں ۔۔
ایک تو آئرلینڈ کے آتش لاوا مصیبت ہماری ہی راہ دیکھ رہا تھا :confused:
 
تیشہ

محفلین
نمبر بھیج رہا ہوں ذ پ میں، وہاں فون کریں اور ایک دن وہاں رہ آئیں۔

گلا خراب ہے فون پر ہی کوشیش کروں گی سلام دعا کرلوں ۔۔ آج ٹینشن سے طبعیت خراب ہوگئی فلائٹ کے اپڈیٹس ہی نہیں مل رہی ،، نا بلیو ائریا سے، نا ائیرپورٹ سے :( اب تھک ہار کے دوحہ سے چند معلومات ملیں ہیں ،، میرے خیال میں کل، پرسوں تک تازہ اپ ڈیٹس آجائے گی ہوسکتا ہے کسی بھی وقت اچانک واپسی ہوجائے ۔۔ آج گھوم پھر کر آئی ہوں بارش میں اب طبعیت فریش نہیں رہی ۔ ۔:(
اب میں اسلامآباد میں ہی ہوں پنڈی اُسی رات جانا ہوگا جب فلائٹ ہوجائے گی ۔
 
ماوراء

محفلین
گاش۔۔میں نے کب کہا تھا کہ ابو سیاست میں ہیں؟:-p
میں نے تو کہا تھا کہ ابو آجکل بہت مصروف ہیں۔۔۔وہ سپیشل مجھے اسلام آباد نہیں لے کر جا سکتے۔ آپ ہمارے نزدیک آ کر بھی مجھ سے مل کر نہیں گئیں تو اب میں کیا کر سکتی ہوں۔:(
 
ماورہ تم اسلام آباد میں موجود ہو :confused: مجھے ابھی شمشاد جی نے بتایا ہے ۔ تو آکر ملی کیوں نہیں ؟ میں بھی اسلام آباد جی نائن ون میں ہوں ۔۔ آجاؤ نا فٹا فٹ ۔۔۔۔ بلکے کال کرو میں ایڈریس دیتی ہوں :) تم بھی تو آس پاس ہی موجود ہو ۔ آجاؤ سچی سے ۔ ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کہیں نہ کہیں غلط فہمی ہو گئی۔ میں تو سیاست کے حوالے سے مفت پلاٹ کی امید لگا بیٹھا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
گلا خراب ہے فون پر ہی کوشیش کروں گی سلام دعا کرلوں ۔۔ آج ٹینشن سے طبعیت خراب ہوگئی فلائٹ کے اپڈیٹس ہی نہیں مل رہی ،، نا بلیو ائریا سے، نا ائیرپورٹ سے :( اب تھک ہار کے دوحہ سے چند معلومات ملیں ہیں ،، میرے خیال میں کل، پرسوں تک تازہ اپ ڈیٹس آجائے گی ہوسکتا ہے کسی بھی وقت اچانک واپسی ہوجائے ۔۔ آج گھوم پھر کر آئی ہوں بارش میں اب طبعیت فریش نہیں رہی ۔ ۔:(
اب میں اسلامآباد میں ہی ہوں پنڈی اُسی رات جانا ہوگا جب فلائٹ ہوجائے گی ۔

باجو تازہ اطلاعات کے مطابق ابھی تین چار دن اور پروازیں بند رہیں گی۔ پھر بھی آپ اپنی سہولت کو مدنظر رکھیں۔
 
تیشہ

محفلین
باجو تازہ اطلاعات کے مطابق ابھی تین چار دن اور پروازیں بند رہیں گی۔ پھر بھی آپ اپنی سہولت کو مدنظر رکھیں۔

جی بہتر ہے ۔۔ امی کا گھر سول ِ لائن میں ہے بہن کا اسلامآباد ۔۔ اسلئے چکر لگتا روز ہی ہے دو دن میں پنڈی میں ہوتی ہوں چار دن یہاں ۔۔ دیکھتی ہوں کسی روز چکر لگا کر آتی ہوں ۔ آپ پہلے اپنی ماما کو یہ تو بتائیے میں کون ہوں ؟ اور آپ ًمجھے اُنکو ملنے کو بھیج رہے ہیں تاکے مجھے پتا ہو وہ جانتیں تو ہیں بھلے غائبانہ ہی سہی ۔ ۔۔ ل و ل ۔ ۔ ۔
 
باجو میں فون کر کے بتا دوں گا۔
 
Top