مبارکباد فرزانہ سالگرہ مبارک۔۔۔

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

فرزانہ آپکو ہم سب کی طرف سے بہت سی سالگرہ مبارک ھو ۔ ۔
ماورہ اور میری طرف سے ۔ :happy:
b-day_teddy_flws.gif




bbblllom98000.jpg


دعاُ ہے اللہ آپکو صحت و تندرستی دے آمین ۔ ۔
اور یہ کیک میری ، اور ماورہ کی طرف سے آپکے لئے :battingeyelashes:


:party:
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

آج تو ویسے بھی بدھ ہے تو ریڈیو فضا پر بھی ملاقات ہو گی۔
 

تیشہ

محفلین
میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

آج تو ویسے بھی بدھ ہے تو ریڈیو فضا پر بھی ملاقات ہو گی۔


شکریہ


:battingeyelashes:

مگر آج فرزانہ کی طبعیت بھی کچھ ٹھیک نہیں ۔۔ آج اُنکی سالگرہ بھی ہے بھائی جان اور بچے انکو منع کررہے ہیں کہ آج ریڈیو فضا کی چھٹیُ کرلیں :battingeyelashes:

ابھی فرزنہ سے ہی بات ہورہی ہے میری ۔ اسی بارے میں ۔۔ شاید آج نا آسکیں وہ ۔ ریڈیو پے :worried:
 

تیشہ

محفلین
سہیلی ، آپکی سالگرہ پے یہ یادگار تصویریں آپکو میں تفحہ میں دے رہی ہوں انکو سنبھال لیں :battingeyelashes:
ویسے بھی آپکے کمپیوٹر میں کچھ بھی سیو نہیں رہتا ہر با رخراب ہوتا ہے تو سب کچھ ساتھ لے جاتا ہے۔

farzanak.jpg


2friends.jpg


farzanaakk.jpg


2friendsss.jpg

farzanaNa.jpg


birthday4.gif
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

آپ سب کا بیحد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممنون ہوں تمام کی :)

خاص الخاص دل کی گہرائیوں سے ؀پیاری سہیلی ’باجو‘ کا شکریہ۔
محفل میں میرے لئیے ایسا پیارا کیک لے کر آئی ہیں اور اکدم بنی سنوری دلکش سی نیلم پری لگ رہی ہیں۔
وہی مجھے یاد دلاتی ہیں کہ چکر لگالوں, یاد تو رہتا ہے ہاں مصروفیات بڑھ گئی ہں نا :(

آج سچ مچ طبیعت اچھی نہں‌لیکن سب کا بیحد اصرار ہے لہذا ریڈیو پر پروگرام کرنے جا رہی ہوں....... آپ ہی خاطر۔۔۔۔ :)

پیاری سہیلی ایک مرتبہ پھر دعا اور پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں۔۔۔ آمین
 

F@rzana

محفلین
آداب شمشاد بھائی

آپ اور بھابی کی جانب سے مبارکباد ملی، پرخلوص لوگوں کی محبتیں مجھے خوشیوں سے مالا مال کر دیتی ہیں، سدا سلامت رہئیے بیحد شکریہ آپ کے پیارے سے ٹیکسٹ‌میسیج کا۔

سلام و دعا۔
 

F@rzana

محفلین
سعود عالم بھیا

چھوٹے بھیا آپ کا پیغام ملا، نوازش، یادگیری ایسی اچھی ہو تو جی کیسے نہال نہ ہو:)
بہت خوش رہئیے، کامیاب رہئیے۔

آپی۔
 

F@rzana

محفلین
ماورا سویٹی

کیا حال ہے پاکستان میں دن کیسے بیت رہے ہیں؟
باجو نے آپ کی تاکید کے بارے بتایا۔

محبت آپ کی ، بہت شکریہ، مجھے آپ سے ملاقات ہمیشہ یاد رہے گی اللہ پاک آپ کو ایک خوشگوار مستقبل سے نوازے۔ آمین
 

F@rzana

محفلین
سلام زیک

کیسے ہیں آپ، مجھے تو عرصہ ہی ہوجاتا ہے سب سے مخاطب ہوئے :(

آپ نے سالگرہ یاد رکھی، بیحد ممنون ہوں۔
خوش رہئیے سلامت رہئیے اور یاد بھی رکھئیے :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام و علیکم

آپ سب کا بیحد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممنون ہوں تمام کی :)

خاص الخاص دل کی گہرائیوں سے ؀پیاری سہیلی ’باجو‘ کا شکریہ۔
محفل میں میرے لئیے ایسا پیارا کیک لے کر آئی ہیں اور اکدم بنی سنوری دلکش سی نیلم پری لگ رہی ہیں۔
وہی مجھے یاد دلاتی ہیں کہ چکر لگالوں, یاد تو رہتا ہے ہاں مصروفیات بڑھ گئی ہں نا :(

آج سچ مچ طبیعت اچھی نہں‌لیکن سب کا بیحد اصرار ہے لہذا ریڈیو پر پروگرام کرنے جا رہی ہوں....... آپ ہی خاطر۔۔۔۔ :)

پیاری سہیلی ایک مرتبہ پھر دعا اور پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں۔۔۔ آمین

آپی میں نے ریڈو آن کیا ہے یہاں تو کوئی لڑکی انگلش بول رہی ہے آپ کب آئیں گی وقت تو ہو چکا ہے
 
Top