مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

تیشہ

محفلین
اللہ شازی، سب کچھ تو بتایا تھا جب ہم "روسٹ لیمب" کے چٹخارے لے رہے تھے۔:grin:



:(
آپ روز مجھے چٹخارے دار کھانے کھا کھا کر بتاتیں ہیں :( میں کیا کروں :confused: میرے تو یہاں کمبختوں نے کوئی ایشئن ریسٹورنٹ ہی نہیں ،۔ اور میں کدھر سے جاکر کھاؤں ۔ ؟ مجھے لگتا ہے اک دو دن مجھے نوٹھنگم آکر آپ کے ہاں مہمان بننا ہی پڑے گا ، پھر دونوں چلکر چٹخارے کھا کر آتیں ہیں ،۔ ۔ :lol::-P
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرزانہ

آپ سے معذرت بھی اور آپ کے لیے بہت سی دلی دعا ۔ اللہ کرے آپ کو بہت بہت زیادہ حقیقی خوشیاں ملیں ۔ سالگرہ مبارک آپ کو !
 
Top