آپ روز مجھے چٹخارے دار کھانے کھا کھا کر بتاتیں ہیں میں کیا کروں میرے تو یہاں کمبختوں نے کوئی ایشئن ریسٹورنٹ ہی نہیں ،۔ اور میں کدھر سے جاکر کھاؤں ۔ ؟ مجھے لگتا ہے اک دو دن مجھے نوٹھنگم آکر آپ کے ہاں مہمان بننا ہی پڑے گا ، پھر دونوں چلکر چٹخارے کھا کر آتیں ہیں ،۔ ۔