مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

تیشہ

محفلین
:( میں نے سوچا تھا فرزانہ کو سولہ دسمبر کو ہی سالگرہ مبارک دوں گی اور سولہ کو ہی تھریڈ کھولوں گی مگر :( مجھے مجبورا کل شام کو کہیں جانا پڑ رہا ہے :( اور منڈے کی شام واپسی ہے ۔ اور جب میں نے واپس آنا تھا سہیلی کی سالگرہ گزر چکی ہونی تھی ،۔۔ ۔
اس لئے میں ایڈوانس میں وش ِ کئے جارہی ہوں ۔ ۔۔ ۔ باقی کے سب وقت پر ۔ ۔۔ اور تاریخ پر ہی دیں ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
سہیلی ، ۔۔ دل تو تھا وقت پر ہی وش ِ کرتی ،۔۔ خیر سنڈے کو بھی میں کال کر ہی لوں گی ۔ مگر محفل پر آتے آتے منڈے آجاتا اور تب تک سالگر ہ باسی ہوجاتی ہے ۔ :( اور مجھے مزہ نا آتا ،۔۔۔
اس لئے یہاں کی سالگرہ مبارک تو آپ مجھ سے بلکے ہم سب سے ایڈوانس میں لے لیں :)

03.gif


7da2d29fc9_thumb.gif


j0093385.gif


sssssssss.gif
 

تیشہ

محفلین
25oct.jpg


یہ کیک میرا ہے میری سالگرہ کا ۔۔ اور میرے ہاتھ میں ہے ۔ :grin: مگر یہ ہرگز نہ سمجھئیے گا کہ میں آپ سے کیک نہیں کھاؤں گی ۔ بلکے میں کسی دن آتی ہوں اور آپ سے کیک کے ساتھ ساتھ میں نے دہی بھلے بھی کھانے ہیں اور نہاری بھی ۔۔ ۔ ۔ یہ سب آپ پر ادھار رہا ، ۔۔۔

اب اس کیک کو آپ کاٹ کر تھوڑا سا کھا سکتیں ہیں ۔ :lol::lol:

دیکھ لیں آپکا برتھ ڈے گفٹ میں بیجھی ہوئی آپکی شاعری بکُ میں نے اپنے سامنے رکھ کر کیک کاٹا تھا کہ آپ نہیں شامل ہوسکیں مگر آپکی جگہ آپ کی بکُ تو موجود ہے ۔
:lol::lol: اس لئے اب آپ کیک کاٹتے ہوئے میری تصویر سامنے بیٹھا لیجئے گا ، ۔۔۔
 

مناھل

محفلین
hello aunty, this is manahil...u have wished me today 1st in morning so i thought to wish you too
Happy Birthday to you
this is my picture and u can have celebrations from this box which is in my hand.

DSCF1825.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
HBHangingOnLine.gif



Happy 10th B'Day Minahil


مناہل! آپ واقعی اب different لگتی ہو ۔۔۔سب ٹھیک کہہ رہے تھے آپ سے۔۔:)







and look who is here to wish u..



[ame]http://youtube.com/watch?v=yj6cbM-h8xg&feature=related[/ame]




بہت ساری دعائیں اور کیک میں میرا حصہ اگر نہیں رکھا تو میرے لئے آئس کریم منگوائیں جلدی سے :)
 

مناھل

محفلین
thnx bajii i really liked ur present espicially the song it was really cute a really sweet thnx very much r
i thought it was really cool and reallly really cute thanks again,
my height is about mum so i look like her ,

when u come to our house u can have loadz and loadz of ice cream any flavour what falvour do u like i look vanilla and choc,
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کو اچھا لگا ناں۔۔۔:) گریٹ۔۔
ہاں اب آپ اپنی مم کی طرح لگتی ہیں۔۔۔ :) ۔۔بس تو پھر ٹھیک ہے ۔۔۔مجھے بھی ونیلا اور چاکلیٹ فلیورز بہت پسند ہیں اور اس کے ساتھ فج،فروٹ، کوکونٹ،پسٹاشو۔۔سب کچھ چلے گا۔۔۔ دونوں مل کر کھائیں گے :)
 

تیشہ

محفلین
کہاں ہو تم سہیلوں ۔؟

سہیلی آپکے لئے ۔ ۔ آپکے نام یہ گیت ۔۔ ۔ سالگرہ کے موقع پر ،۔۔۔
:lol:

کہاں ہو تم سہیلیوں ؟ کہاں ہو تم ؟ جواب دو ۔ ۔۔ ۔
:lol:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=28SGPC5qbBg&feature=related[/ame]
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو نیناں یہ سالگرہ۔ تم سلامت رہو ہزار برس وغیرہ نہیں کہوں گا۔
میں تو یہ کہتا ہوں
جیو جب تک جی چاہے تمھارا!!
میں بھی سولہ کو نہیں رہوں گا۔ اس لئے اڈوانس میں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرزانہ جی۔۔

میری طرف سے بھی پیشگی سالگرہ مبارک


birthdgi.gif



کامیابیوں اور خوشیوں بھرے ایک نئے سال کے لئے ڈھیروں نیک خواہشات کا تحفہ قبول کیجئے۔۔۔



[ame=http://www.divshare.com/download/3105221-bd3]DivShare File - headroom-Happy_Birthday_.mp3[/ame]
 
آپ کو اچھا لگا ناں۔۔۔:) گریٹ۔۔
ہاں اب آپ اپنی مم کی طرح لگتی ہیں۔۔۔ :) ۔۔بس تو پھر ٹھیک ہے ۔۔۔مجھے بھی ونیلا اور چاکلیٹ فلیورز بہت پسند ہیں اور اس کے ساتھ فج،فروٹ، کوکونٹ،پسٹاشو۔۔سب کچھ چلے گا۔۔۔ دونوں مل کر کھائیں گے :)



آئسکریم ۔ ۔ ۔ کیا مجھے حصہ ملے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

حسن علوی

محفلین
لیجیئے میری طرف سے بھی فرزانہ آپی کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اور ساتھ میں یہ کیک بھی کھایئے:)

cakejr0.jpg

مزے کا ھے نا؟
 

F@rzana

محفلین
25oct.jpg


یہ کیک میرا ہے میری سالگرہ کا ۔۔ اور میرے ہاتھ میں ہے ۔ :grin: مگر یہ ہرگز نہ سمجھئیے گا کہ میں آپ سے کیک نہیں کھاؤں گی ۔ بلکے میں کسی دن آتی ہوں اور آپ سے کیک کے ساتھ ساتھ میں نے دہی بھلے بھی کھانے ہیں اور نہاری بھی ۔۔ ۔ ۔ یہ سب آپ پر ادھار رہا ، ۔۔۔

اب اس کیک کو آپ کاٹ کر تھوڑا سا کھا سکتیں ہیں ۔ :lol::lol:

دیکھ لیں آپکا برتھ ڈے گفٹ میں بیجھی ہوئی آپکی شاعری بکُ میں نے اپنے سامنے رکھ کر کیک کاٹا تھا کہ آپ نہیں شامل ہوسکیں مگر آپکی جگہ آپ کی بکُ تو موجود ہے ۔
:lol::lol: اس لئے اب آپ کیک کاٹتے ہوئے میری تصویر سامنے بیٹھا لیجئے گا ، ۔۔۔

بہت بہت شکریہ سہیلی، آپ کا اور سبھی کا،آپ نے اتنی پیاری پیاری دعائیں لکھی ہیں کہ بس پوچھیں مت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) بالکل "دادی اماں جیسی" ہی ہی ہی۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں دادی ہوتیں تو وہ بھی یہی کرتیں، آپ نے ان کی بھی دعائیں اسی بہانے سمیٹ لیں۔۔۔۔جزاک اللہ

ابھی ابھی آپ کا پیغام ملا کہ "محفل پر جائیں وہاں سب ہی آپ کی راہ میں پلکیں بچھائے بیٹھے ہیں"

اب اتنا پیارا پیغام ملے اور میں تعمیل نہ کروں ایسے کیسے ہوسکتا تھا، محفل میں آکر تو بالکل لگتا ہے ایک بڑے سے خاندان میں مل جل کر بیٹھے ہیں، گپیں شپیں لگ رہی ہیں، ہے نا۔۔۔۔!

اچھا جی میری پیاری سی گڑیا " مناہل" کو ڈھیر سارا پیار، اتنی سویٹ آواز میں باتیں کرتی ہے کہ جی چاہتا ہے فون سے کھینچ کر باہر نکال لوں۔۔۔۔ :)
Hugs & kisses to you Manahil.

بیشک آپ نے کیک اپنی سالگرہ کا کاٹا تھا لیکن تصویر میری سالگرہ پر لگائی ہے،
اس لئے میں یہی سمجھوں گی کہ میری سہیلی میرے لیئے کیک لائی ہے:cool:
 
Top