فرزانہ صاحبہ کی واپسی

قیصرانی

لائبریرین
اچھا جی، اتنے دنوں کے بعد چکر لگاتی ہیں، وہ بھی جلدی جلدی۔ یہ کیا کم شکایت کی وجہ ہے
پھر جب آپ کے پروگرام میں کال کیا جائے تو “نمبر کسی کے استعمال میں ‌نہیں“ ‌کا پیغام ملتا ہے
اس کے علاوہ بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں اب کون ذہن پر زور دے۔ ذہن بھی تو اتنے عرصے سے فارغ پڑا ہوا ہے ناں :lol:
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
ایک آسان طریقہ بتاتا ہوں۔ جب بھی کوئی بات یاد آئے فوراً لکھ لیا کریں اور پھر موقع ملتے ہی سب لکھی ہوئی باتیں ان کے گوشِ گزار کر دیں۔
 
Top