فرزانہ صاحبہ کی واپسی

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
3 - 4 گھنٹے کی بھی مصافت ہے تو اتنی زیادہ تو نہیں، اچھی سہلیاں ہیں یہ ؟

250 کلومیٹر کم نہیں ہوتے اور شاید یہ محفل کی بدولت ہی تو سہیلیاں بنی ہیں۔


ہاں ، یہ بھی ٹھیک ادھر سے ہی تو ہماری دوستی ہوئی ہے ، :)
 

شمشاد

لائبریرین
مصروفیت باجو کی کم نہیں لیکن لگتا ہے فرزانہ صاحبہ تو ان سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں مصروفیت میں۔
 

تیشہ

محفلین
اعلان ، اعلان ،

اس جعمے کو ایم۔ اے ۔ ٹی وی چینیل پر رات ساڑھے نو بجے اک نئا پروگرام شروع ہونے جآرہا ہے فرزانہ کا ، فرزانہ ود ِ فنکار ، ‘

:tv:
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، آپ نے فرزانہ کا بلاگ دیکھا ہے؟ وہاں سے بہت کچھ معلومات ہیں ان کے بارے میں۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ چکا ہوں، خاصی معلومات حاصل ہوئی ہیں، میں نے خود سے وہاں پیغام بھی چھوڑا ہے لیکن ان کی فوٹو نہیں آئی۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ تو اچھا موقع ہے فرزانہ نیناں کو ملنے کا۔


فرزانہ کا پروگرام بہت اچھا رہا ، میں تھوڑا لیٹ ہوگئی مگر مس نہیں کیا ، سو جتنا دیکھ سکی دیکھا ، مگر سن کچھ نہیں سکی :( میں امی کے گھر پر تھی اور سبہی اس وقت ٹی۔ وی کے سامنے تھے اتنا شور تھا اتنا شور تھا کہ کان پڑی آواز بھی نہیں سن سکی سارے بچے اکھٹے ہوکے اودھم مچائ۔ ہوئے تھے ،
مگر بہت اچھا رہا :tv:
 

F@rzana

محفلین
شکریہ سہیلی :lol:

آپ خوش نہیں ہوں گی تو اور کون ہوگا۔۔۔!

ملنے میں قباحت یہ ہے کہ کھانا نہ سہی سموسے پکوڑے چائے کے ساتھ لازمی ہوجاتے ہیں اب آپ سے ملنا اسی لئے کینسل کرکے خدا بھلا کرے ان برقی رابطوں سےمدد لے لی۔ ۔ ۔ ۔
ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ آپ نے بھی ۔ ۔ ۔ 8)
 
Top