دوست نے کہا:پاکستانی بھائی گھڑی کا کام بھی شروع کردیا ہے کیا۔۔۔
پاکستانی نے کہا:پورے 2 دن اور تین راتیں
F@rzana نے کہا:بوچھی نے کہا:F@rzana نے کہا:بوچھی نے کہا:لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں
اب سولہ دسمبر کو مل کر ساری رام کھت ادھر بتاؤں گی ۔
باجو جی خوش آمدید
جم جم آئیں
آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی،
سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟
فون رکھتے ہی میں ادھر دوڑی دیکھوں تو کیا شرارت کر گئیں ہیں
شکر ہے کچھ نہیں
اور دہی بھلے تو میں نے لازمی کھانے ہیں چٹ پٹے سے بنائیے گا ذرا ۔ بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی ۔
فکر نہ کریں باجو، میں تو آپ کے قابو میں ہوں لیکن یہ دہی بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دہی بڑے سارا راز کھولیں گے، میں تو چپ ہوں