فرزانہ کے ہاں ‘

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی آپ کے لئے بہت سی دعائیں اور آپ کے امتحان کے لئے بھی، اور آپ کی تیاری کیسی ہے امتحان کے لئے ؟ فرزانہ سے آپ کی بات ہوئی ؟
پیشگی عید مبارک اور نیا سال بھی مبارک !

تو کیا اب عید سے پہلے آپ نہیں آئیں گی یہاں۔۔۔

سائیکل کا رُخ موڑ کے ایک آدھ چکر لگا لیجئے گا :)
 
تیشہ

محفلین
:D گھر سے نکلوں گی تو پہنچوں گی ۔ آہستہ آہستہ لگی ہوئی ہوں کبھی سوچتی ہوں صبح نکلوں کبھی سوچتی ہوں ابھی نکل لوں ۔ :lol:

اسائنمٹ عید کے بعد ہے ۔ مگر دعا کا بہت شکریہ ۔ ،
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ سے روز ہی بات ہوتی ہے ۔ اب تو جسدن نہ ہو وہ دن نہیں گزرتا :D ہماری باتیں بہت ہوتیں ہیں اس لئے جب تک فون نہ کرلیا جائے نہ مجھے آرام آتا ہے نہ سہیلی کو ۔
 
تیشہ

محفلین
:( پھچلے سال فرزانہ کے گھر فرزانہ کی برتھ ڈے پر میں ہوکر آئی تھی ۔ ۔۔ افِ اب پورا اک سال گزرا اتنی جلدی :(
اب پھر سولہ دسمبر فرزانہ کی سالگرہ ۔ ۔۔ ۔ ۔

شمشاد ص آپ کیا گفٹ بیجھوا رہے ہیں :confused: ؟

sssss.gif
 
تیشہ

محفلین
باجو جی خوش آمدید
جم جم آئیں :lol: :lol: :lol:
آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی،
سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟

سہیلی ۔ میں آرہی ہوں پھر ۔ ۔۔
sssssssss.gif
تیاری کرلیں ۔ ۔۔ ۔
 
F@rzana

محفلین
خوش آمدید، ویلکم، سواگتم، خیر مقدم۔۔۔۔ جتنے بھی استقبالیہ الفاظ آپ کو ملیں میری جانب سے سب استعمال کرلیں سہیلی، ہم دیدہ ودل فرش راہ کیئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔
"دہی بڑے" اکدم تیار ہیں۔۔۔۔۔۔
بلکہ وہ ڈشز جو میں نے "غزل نائٹ" میں ڈاکٹر صاحب کے گھر کھائیں اور آپ کو بھی فون پر بتاتی جارہی تھی وہ سب بھی بنالوں گی، آپ بس آنے والی بنیں۔:cool:;):)
 
ہاں بس میں آئی کہ آئی ۔ ۔ ۔
sssss.gif
آپ مجھے زور ڈالتی ہیں آنے کو ۔ ۔ ۔اور میں اپنے بہنوئی کے کان کھاتی ہوں روز کے کہ مجھے لے کر چلو فرزانہ کے،
بس جسدن اسے چھٹی ملی تو سمجھئیے ہم آئے ہی پہنچے ۔
کتنی جلدی اک سال گزرا ہے ۔ :confused: پتا ہی نہیں چلا اور پھر سے دسمبر آن پہنچا ،
بس آپ کھانے سوچکر رکھیں کیا کیا بنانا ہے آپ نے ۔ ۔ ۔میری فکر نا کریں میں سب کچھ کھا لیتی ہوں
sssss.gif
۔۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
خوش آمدید، ویلکم، سواگتم، خیر مقدم۔۔۔۔ جتنے بھی استقبالیہ الفاظ آپ کو ملیں میری جانب سے سب استعمال کرلیں سہیلی، ہم دیدہ ودل فرش راہ کیئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔
"دہی بڑے" اکدم تیار ہیں۔۔۔۔۔۔
بلکہ وہ ڈشز جو میں نے "غزل نائٹ" میں ڈاکٹر صاحب کے گھر کھائیں اور آپ کو بھی فون پر بتاتی جارہی تھی وہ سب بھی بنالوں گی، آپ بس آنے والی بنیں۔:cool:;):)

baja.gif

میں ہفتے کے دن فرزانہ کی طرف جارہی ہوں ۔ کسی نے کچھ بیجھنا ہو تو دیں مجھے :grin:
کوئی پغام ، کوئی گفٹ وغیرہ وغرہ ،
بندی نو ٹھنگم (Nottingham ) جارہی ۔
Dancing_Doll.gif
 
Top