F@rzana
محفلین
بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر!
تہہ دل سے ممنون ہوں راہبر، آپ وہی ہیں نا جنہوں نے علامہ اقبال کے کلام کے ساتھ میرے لیئے کارڈ بنایا تھا!!!
( جسے میں نے عقیدت سے محفوظ کیا ہوا ہے)
بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر!
آپا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
آپ کو مبارک ہو۔
بہت مبارک ہو آپ کو یہ دو ہزاری منصب
اب جلدی سے پانچ ہزاری منصب پر فائز ہونے کی کوشش کریں۔
اب آ بھی جائیں یہ مبارکیں سمیٹنے کہ پھر رقعہ بھیجنا پڑے گا۔
سہیلی مبارک ہو دو ہزار پوسٹ کی ،۔ ۔ ۔
یار بس کرو نا، جواب لکھتے لکھتے تھک گئی
اتنی دیر میں تو فورم پر کچھ مفید پوسٹ بھی لکھ سکتی تھی میں، لیکن۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میں نے کیوں سوچا؟؟؟
غلط اکدم غلط۔۔۔
سوری سوری، یہ تو سب کی محبت و خلوص کا مظاہرہ ہے جو مجھے کھینچ کر لے آیا ہے اور علیحدہ علیحدہ جواب دینے کے ساتھ بات کرنے کا موقعہ بھی فراہم کررہا ہے ۔۔۔۔
دیکھا سہیلی، دیکھا آپ کی صحبت میں کچھ عقل آ گئی ہے مجھے
فرزانہ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔ میری خواہش ہے کہ آپ یہاں زیادہ آیا کریں، اگر آپ کی مصروفیات اجازت دیں تو۔
خیر مبارک شمشاد بھائی
آ تو گئی ہوں، لیکن وہ ہ ہ ہ ہ آپ کا رقعہ کہاں ہے؟
ابھی تک تو ایک بھی نہیں آیا، ایویں بونگیاں مارتے رہتے ہیں
السلام علیکم
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو سسٹر
بہت بہت مبارک ہو فرزانہ 2000 پوسٹس کی اور مصروفیت میں سے کبھی کبھار وقت نکال لیا کرو یا ایک عدد خط لکھنا پڑے گا مجھے
دوہزاری پوری کرنے پر مبارک ہو
اور لکھئیے پھر لکھئیے ہرُے میری تین ہزار پوسٹ ہوگئیں ۔ ل و ل ،۔ ۔۔۔
یہ سب لکھنے اور پوسٹ بڑھانے کی سزا ملی ہے ۔