نیرنگ خیال
لائبریرین
حد نہیں ہوگئی یار۔۔۔۔ اِک ہم ہیں کہ ۔۔۔ چند سالوں میں دنیا ہی اجڑ گئی۔۔۔ اور
ذرا ادھر دیکھو
ابھی کئی سے کم عمر لگتی ہے۔۔۔۔محترمہ کی کاوشوں کو داد دیجیئے جن کی بدولت جیسی تھیں ویسی ہیں
بالکلابھی کئی سے کم عمر لگتی ہے۔۔۔ ۔
صرف چہرہ۔۔۔۔جناب تھوڑا پیسہ تو نہیں خرچ کرتی ہونگی چہرے پہ ۔۔۔
آپ بھی کوشش کریں اور نتیجے دیکھیں۔
جی جناب ۔۔ تصویر میں تو چہرہ ہی دکھتا ہے ۔۔۔صرف چہرہ۔۔۔ ۔
اپنی کڑی توں چھوٹی لگن ڈئی اے۔۔۔ ہائے اوئے۔۔۔ میں کیڑے پاسے جاواں۔۔۔ ماہ نور کتھوں لیاواں۔۔۔۔۔ویسے عاطف بٹ پائی ایدے تے دل تے نہیں وجن لگ پیا ؟؟
ان کی شادی 15 سال کی عمر میں حمید (شوہر) جو اس وقت 17 سال کے تھے ہوئی
تصویر میں آپ ان کی بیٹی بھی دیکھ سکتے ہیں، جس کی سنا ہے شادی ہو چکی ۔۔۔
اک ہی صف میں کھڑے کر دیے رانا و بٹپابی نوں پچھ کے لے آؤ ۔۔ ماہنور دے بندے نوں وی پچھ لیا جے ۔۔۔
لگ رہا نہیں۔۔ ہونا بھی ہے۔۔۔ پر بلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ یہ صرف باتیں نہیں کرتا ہونا۔۔۔ اور بھی۔۔۔۔۔۔ماہ نور صاحبہ کا شوہر تصویر میں تو نشئی سا لگ رہا ہے ۔۔ اسے کوچہ میں آنے کی دعوت دی جاسکتی ہے ۔۔۔ کیوں نیرنگ؟؟
حد نہیں ہوگئی یار۔۔۔ ۔ اِک ہم ہیں کہ ۔۔۔ چند سالوں میں دنیا ہی اجڑ گئی۔۔۔ اور
ذرا ادھر دیکھو
دونوں کام ہوئے ہیں۔۔۔ پر اعتدال میں۔۔۔۔اس تصویر کے نیچے جناب کے دستخط میں یہ شعر موجود ہے۔
توں کی جانے یار امیرا۔۔!!!اب سوال یہ ہے کہ روٹی نے اس بندے (بندی) کو نہیں کھایا ۔ یا اس بندی نے روٹی ہی نہیں کھائیِ؟
روٹی بندا کھا جاندی اے