فرق۔۔۔۔۔

حد نہیں ہوگئی یار۔۔۔ ۔ اِک ہم ہیں کہ ۔۔۔ چند سالوں میں دنیا ہی اجڑ گئی۔۔۔ اور

ذرا ادھر دیکھو
mahnoor_zps9f293351.jpg

یار یہ شوشے آپ کہاں کہاں سے اٹھا لاتے ہیں؟ :rolleyes: :confused: :eek:
 

عاطف بٹ

محفلین
ویسے عاطف بٹ پائی ایدے تے دل تے نہیں وجن لگ پیا ؟؟

ان کی شادی 15 سال کی عمر میں حمید (شوہر) جو اس وقت 17 سال کے تھے ہوئی
mahnoordaughterhusband.jpg

تصویر میں آپ ان کی بیٹی بھی دیکھ سکتے ہیں، جس کی سنا ہے شادی ہو چکی ۔۔۔
دل تے وجن لگ پیا اے پر جے اوہدے گھر والے نوں پتہ لگ گیا تے سانوں اینیاں کُو وجن گیاں کے سمجھ وی نئیں لگنی جانا کیہڑے پاسے وے۔۔۔ :p:p:p
 

عاطف بٹ

محفلین
عمر بھائی !!!!!
یہ پہلی والی لائن کا ایک بار کیفیت نامے میں آنا بنتا ہے!!!!!!
وہ بھی فوراََ ۔۔۔ ۔آپ بھی نین بھائی اینڈ بٹ بھائی!!!!
سبحان اللہ!!! یعنی آپ چاہتے ہیں کہ اس جملے کو کیفیت نامہ بنا کر اپنی کیفیت خود اپنے ہی ہاتھوں خراب کرلیں! :ROFLMAO:
 

عاطف بٹ

محفلین
لئو جی............... عاطف بٹ نوں ہن ملنا ای پیناں اے.............
حالات واقعی ای ٹھیک نئیں لگ رئے...........:):):)
کیوں قبلہ نیرنگ خیال صدر الصدور کوچہ شاپراں.....................
مینوں چھڈو، اسلام آباد چلنے آں، صدر الصدور نوں آپ جنّی اگ لگی اے اوہدا تہانوں پتہ ای نئیں۔۔۔ :ROFLMAO:
 

عثمان

محفلین
یعنی تینتیس سال گذرنے کے باوجود آنسہ ماہ نور بلوچ ویسی کی ویسی ہیں۔ بہت خوب!
سالماندر کی نو افزائش اور ناگن کی طویل عمری کے بعد ممالیہ کی طرف سے یہ ایک انوکھی لیکن بہترین پیش کش ہے! :):):)
 

ظفری

لائبریرین
میری پندرہ سال پرانی تصویر کو دیکھ لوگ پوچھتے ہیں کہ " یہ تمہارے بڑےبھائی ہیں ۔ " ۔ ;)

:warzish:
 
Top