9۔ ویسے مجھے تو ان دونوں تصویروں کے گرافکس میں بھی فرق لگ رہا ہے ایک تھوڑی سی لائیٹ ہے اور دوسری تھوڑی سی ڈارک۔۔۔ اب پتہ نہیں یہ صحیح ہے یا غلط
یہ آپ سچ میں مجھ سے ہی مخاطب ہیں نا۔ورنہ میں سمجھی کہ شاید ہماری کوئی خاندانی دشمنی نسل در نسل چل رہی ہے۔ابھی کچھ دن اور ایسا چلتا تو میں امی/بابا سے فون کر کے پوچھ بھی لیتی میرے پاس تو سات تھیں۔ایم بلال نے تو پتہ نہیں کیسے نو ڈھونڈ لیں۔یہ بھی تو بتاتیں کہ ٹوٹل فرق ہیں کتنے؟
سارے فرق تو ایم بلال نے بتا دیئے ۔۔
تعبیر نیکسٹ کچھ پوچھیں ایسا ہی ۔۔ مجھے بڑا مزا آتا ہے ایسے گیمز کھیلنے میں ۔۔
یہ رہے سات فرق، سارہ خان سے معذرت کے ساتھ
یہاں تصویریں ہی نظر نہیں آ رہیں۔ کوئی اور سائیٹ ڈھونڈیں تصاویر لگانے کے لئے۔
بہت اچھا کھیل نکالا ہے تعبیر نے۔
یہ کھیل مجھے بھی بچپن سے بہت پسند ہے اور اب بھی جب کہیں نظر آ جائے تو کوشش ضرور کرتا ہوں، شکریہ تعبیر صاحبہ اسے محفل پر پیش کرنے کیلیے۔