محمد وارث
لائبریرین
جی یہ والی مارٹینا، یعنی نیوراتیلووامارٹینا ہنگس تو اب بھی کھیل رہی ہے
انڈین کھلاڑیوں ثانیہ مرزاکے ساتھ وویمن ڈبلز میں اور لینڈر پیس کے ساتھ مکسڈ ڈبل میں
جی یہ والی مارٹینا، یعنی نیوراتیلووامارٹینا ہنگس تو اب بھی کھیل رہی ہے
انڈین کھلاڑیوں ثانیہ مرزاکے ساتھ وویمن ڈبلز میں اور لینڈر پیس کے ساتھ مکسڈ ڈبل میں
غلط۔ اب آندرے اگاسی اس کا شوہر ہےسٹیفی گراف
اب آندرے آگاسی کی بیوی ہے
غلط۔ اب سٹیفی گراف جاڈن گل اور جیز ایلی کی اماں ہیںغلط۔ اب آندرے اگاسی اس کا شوہر ہے
آپ میری بات نہیں سمجھے۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ سٹیفی گراف اپنی فیملی کی مشہور ترین شخصیت ہے لہذا رشتے اس کے حوالے سے بتائے جائیں گے۔
اس کی اور ایورٹ کی rivalry جیسی کوئی اور نہیں گزری ٹینس میںجی یہ والی مارٹینا، یعنی نیوراتیلووا
اندرے آگاسی بھی کم مشہور نہیں ہیںآپ میری بات نہیں سمجھے۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ سٹیفی گراف اپنی فیملی کی مشہور ترین شخصیت ہے لہذا رشتے اس کے حوالے سے بتائے جائیں گے۔
یہ دونوں تو ہمارے بچپن کے ٹینس ہیرو گزرے ہیںاندرے آگاسی بھی کم مشہور نہیں ہیں
ٹینس سے دلچسپی رکھنے والا اگر سٹیفی گراف سے واقف ہو گا تو لامحالہ آگاسی سے بھی واقف ہو گا
جی ہاں اور مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی تھی یہ مارٹینا۔ گراف نے اس کا طلسم توڑا تھا تو وہ اور بھی اچھی لگیاس کی اور ایورٹ کی rivalry جیسی کوئی اور نہیں گزری ٹینس میں
جو چیزیں مُلا خود بھی دیکھتے ہوں وہ کبھی بند نہیں ہوتیویسے یہ عجیب بات ہے ہمارے بچپن کی کہ ضیاء دور میں باوجود ملاؤں کے شور مچانے کے، ویمبلڈن کے لیڈیز میچیز کبھی دکھانے بند نہیں ہوئے
اسٹیفی کا جو ذکر کیا تو نے دل نشیںیہ اپنے منڈے سے یاد آیا کہ ہمارے زمانے بھی ایک پری وش کھیلتی تھی، کوئی گراف شراف نام تھا اُس کا
بہت خوب جناب۔اسٹیفی کا جو ذکر کیا تو نے دل نشیں
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
اور
دیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم بھی ٹینس اب
ماریہ کو چاہونگا وغیرہ وغیرہبہت خوب جناب۔
نیز یہ کہ
اسٹیفی سے تو سبھی پیار کیا کرتے تھے، میں تو مر کر بھی ۔۔۔۔۔
ماریہ کے پرستاروں کے لئے کل ایک خوشی کی خبر اڑتی اڑتی دکھائی دی کہ شاید شراپووا کو اولمپکس میں انٹری مل جائے۔ اس بابت کچھ معلومات ہو (جو کہ یقیناً ہو گی ) تو مطلع فرمائیے تا کہ شکوک و شبہات کا مطلع صاف ہو سکے۔ماریہ کو چاہونگا وغیرہ وغیرہ
کیونکہ وہ چوتھے راؤنڈ کا میچ کل کھیلے گا جس کو جیت کر ہی کوالیفائی کرے گا۔جوکووچ نے کیوں نہیں کیا کوالیفائی؟