فرنچ اوپن 2016

اینڈی مرے اور سٹین واورنکا کے درمیان سیمی فائنل جاری۔
مرے 2 کے مقابلے میں ایک سیٹ سے لیڈ کر رہے۔
چوتھا سیٹ جاری۔

اس سے قبل نواک نے سٹریٹ سیٹ میں کامیابی حاصل کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
 

زیک

مسافر
مرے جیت گیا۔

مرے اور جوکووچ کا فائنل مزے کا ہو گا۔

دوسری طرف سرینا ولیمز ایک بار پھر فائنل میں۔
 

زیک

مسافر
سیرینا آج کل اچھا نہیں کھیل رہی اور انجری نے بھی اسے تنگ کر رکھا ہے۔
 
چوتھے سیٹ کی پہلی ہی گیم میں نواک نے اینڈی کی سرو بریک کر دی ہے۔
مطلب اسی سیٹ میں میچ کا دھڑن تختہ بھی ہو سکتا ہے۔
 
اینڈی نے کیرئیرکے دونوں گرینڈ سلیمز کے فائنل میں نواک کو شکست دی ہے۔
یو ایس اوپن (2012) ومبلڈن(2013) بہرکیف آج نواک پوری طرح حاوی ہے ابھی تک تو۔
 
انتہائی حیران کن طور پر اینڈی نے سرو بریک کے چوتھے سیٹ کا اسکور 5-3 کر دیا ہے۔
بہر کیف ابھی بھی مرے کو کافی لمبا پینڈا کاٹنا ہے۔
 
Top