محمد وارث

لائبریرین
ریستوران کے اوپر لکھا تھا:

RESTAURANT INDIEN & PAKISTANAIS

یعنی ایک ہی ہے انڈیا اور پاکستان!
ایک نہ ہونے کی بات کریں تو ساؤتھ اور نارتھ انڈیا بھی ایک نہیں ہیں، اور جہاں تک ایک ہونے کی بات ہے تو کم از کم بنگال اور پنجاب تو ایک ہی ہیں اور باقاعدہ تقسیم بھی صرف یہی ہوئے ہیں!
 
زیک

مسافر

چلیں اسی بہانے آپ نے تبصرہ تو کیا۔

ایک ہونے کی تعریف پر منحصر ہے کہ کون ایک ہیں اور کون نہیں۔
 
Top