میوزیم سے نکلے تو شہر کی سیر پر نکل پڑے
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 3، 2023 #522 زیک نے کہا: یہ ڈھانچہ کس کا ہے سیما علی بتائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست ۔۔۔ مجھے تو وہیل کا لگا شاید سپرم وہیل ۔ آپا آپ بتائیے ۔
زیک نے کہا: یہ ڈھانچہ کس کا ہے سیما علی بتائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست ۔۔۔ مجھے تو وہیل کا لگا شاید سپرم وہیل ۔ آپا آپ بتائیے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2023 #523 زیک نے کہا: یہ ڈھانچہ کس کا ہے سیما علی بتائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہیل کا ڈھانچہ ہے ۔۔۔
زیک نے کہا: یہ ڈھانچہ کس کا ہے سیما علی بتائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہیل کا ڈھانچہ ہے ۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2023 #524 سید عاطف علی نے کہا: زبردست ۔۔۔ مجھے تو وہیل کا لگا شاید سپرم وہیل ۔ آپا آپ بتائیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست کا کہا بھیا یہ وہیل ہی ہے ۔اتنا دیو ہیکل ڈھانچہ وہیل کا ہے۔۔۔
سید عاطف علی نے کہا: زبردست ۔۔۔ مجھے تو وہیل کا لگا شاید سپرم وہیل ۔ آپا آپ بتائیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست کا کہا بھیا یہ وہیل ہی ہے ۔اتنا دیو ہیکل ڈھانچہ وہیل کا ہے۔۔۔
زیک مسافر نومبر 3، 2023 #525 سید عاطف علی نے کہا: زبردست ۔۔۔ مجھے تو وہیل کا لگا شاید سپرم وہیل ۔ آپا آپ بتائیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیما علی نے کہا: وہیل کا ڈھانچہ ہے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل وہیل ہی ہے۔ اب بھول رہا ہوں کہ کونسی
سید عاطف علی نے کہا: زبردست ۔۔۔ مجھے تو وہیل کا لگا شاید سپرم وہیل ۔ آپا آپ بتائیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیما علی نے کہا: وہیل کا ڈھانچہ ہے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل وہیل ہی ہے۔ اب بھول رہا ہوں کہ کونسی
زیک مسافر نومبر 4، 2023 #528 لیوں کے پرانے شہر میں گھروں کے صحنوں اور برآمدوں سے راستے ہیں جن میں سے کچھ اب بھی عوام کے لئے کھلے ہیں۔ ایسے ہی ایک راستے کی تصویر
لیوں کے پرانے شہر میں گھروں کے صحنوں اور برآمدوں سے راستے ہیں جن میں سے کچھ اب بھی عوام کے لئے کھلے ہیں۔ ایسے ہی ایک راستے کی تصویر
زیک مسافر نومبر 5، 2023 #538 صبح ہم نے ہوٹل سے چیک آؤٹ کیا اور ٹرام میں مین ٹرین سٹیشن پہنچے۔ یہاں سے ہم نے جینیوا کی ٹرین لی۔ اڑھائی گھنٹے کے سفر میں گرمی تھی اور ٹرین میں ائرکنڈشنگ نہ تھی۔ خیر جینیوا پہنچے اور وہاں ہوٹل میں کمرہ لینے کے بعد جھیل کی طرف ہو لئے
صبح ہم نے ہوٹل سے چیک آؤٹ کیا اور ٹرام میں مین ٹرین سٹیشن پہنچے۔ یہاں سے ہم نے جینیوا کی ٹرین لی۔ اڑھائی گھنٹے کے سفر میں گرمی تھی اور ٹرین میں ائرکنڈشنگ نہ تھی۔ خیر جینیوا پہنچے اور وہاں ہوٹل میں کمرہ لینے کے بعد جھیل کی طرف ہو لئے