سید عاطف علی
لائبریرین
دو تین سال قبل وہاں اثرات دیکھے تھے ۔ اسی طرح کے لگ رہے تھے ۔ بالکل ۔بھنبھور بھی شاید دو ہزار سال پرانا ہے ویئن کی طرح
یہ والا شہر وئین ہے ؟
دو تین سال قبل وہاں اثرات دیکھے تھے ۔ اسی طرح کے لگ رہے تھے ۔ بالکل ۔بھنبھور بھی شاید دو ہزار سال پرانا ہے ویئن کی طرح
جی ہاں Roman Gaul کا شہر Vienna جو آج کل فرانس میں Vienne کہلاتا ہے۔ اسے آسٹریا کے Wien جسے انگریزی میں Vienna کہتے ہیں سے کنفیوز نہ کریں۔یہ والا شہر وئین ہے ؟
بلند زورِ دروں سے ہوا ہے فوارہ
140 میٹربلند زورِ دروں سے ہوا ہے فوارہ
سو فٹ سے زیادہ بلند لگ رہا ہے ،
آپکے فلکر سے اپلو ڈ کیا تو فوری ہوگیا