اسد
محفلین
یہ فائلیں ایسنپس پر تھیں، اب وہ سائٹ ہی نہیں رہی۔آپ یہ فائلیں کیوں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں؟سلام۔ میں یہ فائلیں ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ہونہیں رہی ہیں۔
یہ فائلیں ایسنپس پر تھیں، اب وہ سائٹ ہی نہیں رہی۔آپ یہ فائلیں کیوں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں؟سلام۔ میں یہ فائلیں ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ہونہیں رہی ہیں۔
اوہو، معذرت۔ واقعی آپ کا نکتہ بجا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ساتھ لکھ دیا کریں کہ کون سا ٹائپو ہے اور کون سی غلطی، تاکہ اصلاح میں سہولت رہےضروری نہیں کہ املا کی غلطی ہی ہو۔ ٹائپو بھی ہو جاتا ہے۔
میں عموماً پہیہ ہی لکھتا ہوں۔ اب یاد نہیں کہ پہیا کیسے لکھ دیا۔اوہو، معذرت۔ واقعی آپ کا نکتہ بجا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ساتھ لکھ دیا کریں کہ کون سا ٹائپو ہے اور کون سی غلطی، تاکہ اصلاح میں سہولت رہے
مزید پریشانی، اب اسے ٹائپو سمجھیں کہ غلطی؟میں عموماً پہیہ ہی لکھتا ہوں۔ اب یاد نہیں کہ پہیا کیسے لکھ دیا۔
ٹائپو سمجھ لیں۔مزید پریشانی، اب اسے ٹائپو سمجھیں کہ غلطی؟
سمجھ لیا، مگر اصل میں تھا کیا؟ٹائپو سمجھ لیں۔