مبارکباد فریب بھائی

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ابھی پتہ چلا ہے کہ فریب بھائی کی منگنی ھو چکی ہے اور وہ اگلی منزل یعنی شادی کی طرف سرپٹ دوڑے جا رھے ہیں۔ تو لگے ہاتھوں انہیں‌مبارکباد دے دیتے ہیں کہ پھر موقع ملے نہ ملے :D

مبروک

ماخذ یہ ھے
 

پاکستانی

محفلین
خوب!
بہت بہت مبارک باد فریب بھائی
انشاءاللہ یہ مرحلہ بھی خیرو خیریت سے طے ہو جائے گا۔

اسی خوشی میں مٹھائی ہو جائے پھر!
 

تیشہ

محفلین
جناب ، میں منگنی کی مبارکباد نہیں شادی کی دیا کرتی ہوں :lol: کم سے کم یقین تو ہوجاتا ہے ہمارے جیسے حال حال بے حال میں اک اضافہ تو ہوا ۔ :p

فریب جلدی شادی کرو ۔ پھر مبارک ہی مبارک ہے۔ :D
 

تیلے شاہ

محفلین
جیہ صحیح کہہ رہی ہیں فریب بھائی ابھی بھی ٹائم ہے
پھر نہ کہنا کے کسی نے خبردار نہیں کیا تھا

ویسے مجھے بھی لوگوں نے بہت سمجھایا تھا
مگر میں یہ کہتا تھا کے
کچھ نہ کھا کے مرجانے سے
کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے

سو بہت بہت مبارک اور کب واپس آرہے ہیں آپ
 

ظفری

لائبریرین
بس شمشاد بھائی ۔۔ آپ کے اس بیان کے بعد آپ پر دیکھنا ،کوئی نہ کوئی دفعہ لگنے والی ہے ۔ :wink:
 

نوید ملک

محفلین
مبارک ہو فریب بھائی :lol:

پہلا مرحلہ طے ہو گا engagement ring
پھر آگے ان شاء اللہ wedding ring
آگے suffering “سے اللہ بچائے“ آمین
 
Top