مبارکباد فریب بھائی

تیلے شاہ

محفلین
فریب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بمع مٹھائی کے، اور شاہ جی آپ کی مٹھائی کدھر ہے؟؟؟ :cry:
شاہ جی انتظار میں ہیں کہ میری واپسی ہو جائے تو لاہوری میں کھانے کے ساتھ ہی مٹھائی کھلائیں گے
نہیں جناب اب انشاء اللہ گھر میں دعوت کریں گے
اور مٹھائی بھی ضرور کھلائیں گے
بس آپ آنے والی بات کریں
 
شمشاد

لائبریرین
گھر بھی آ جائیں گے پہلے آپ کے گھر والی تو آ لے۔ اور ہاں آپ نے تو اب گھر بھی اتنا دور لے لیا ہے، لگتا ہے دوسرے شہر جانا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
فریب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بمع مٹھائی کے، اور شاہ جی آپ کی مٹھائی کدھر ہے؟؟؟ :cry:
شاہ جی انتظار میں ہیں کہ میری واپسی ہو جائے تو لاہوری میں کھانے کے ساتھ ہی مٹھائی کھلائیں گے
نہیں جناب اب انشاء اللہ گھر میں دعوت کریں گے
اور مٹھائی بھی ضرور کھلائیں گے
بس آپ آنے والی بات کریں

آئے کے آئے، ویزے کا تو بتائیں کہاں تک پہنچا؟
 
فریب

محفلین
ابھی تک بھابھی صاحبہ پہنچی نہیں ہیں اور دعوت پہلے ہی سے دی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ابھی باہر ہی کھلا دیجیے گا گھر میں بعد میں کھا لیں گے
 
تیلے شاہ

محفلین
فریب نے کہا:
ابھی تک بھابھی صاحبہ پہنچی نہیں ہیں اور دعوت پہلے ہی سے دی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ابھی باہر ہی کھلا دیجیے گا گھر میں بعد میں کھا لیں گے
بس تھوڑا سا انتظار انشاءاللہ جب آپ تشریف لائیں گے تب تک
وہ بھی آچکی ہوں گی
 
جناب بہت زبردست طریقے سے ٹالا جا رہا ہے
 
F@rzana

محفلین
منگنی مبارک ہو فریب بھائی

ابھی جتنی مٹھائیاں کھانی کھلانی ہین کھلادیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔

ایک صاحب نے چالیس کباب
دس پلیٹ بریانی
دو کلو قورمہ
تیس روٹیاں
دس کلو کھیر
کھاکر زیادہ کھانے کا انعام جیت لیا
اپنے دوستوں کے ساتھ باہر جاتے ہوئے بولے کہ خدا کے لئے میرے شرط جیتنے کی خبر میری بیوی کو مت دینا ورنہ وہ مجھے رات کا کھانا نہیں دے گی۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک فریب۔ معاف کرنا بہت دیر ہو گئ اس مبارکباد میں۔
خدا اس ازدواجی رشتے کو خوش گوار بنائے اور بنائے رکھے۔
 
فریب

محفلین
F@rzana نے کہا:
منگنی مبارک ہو فریب بھائی

ابھی جتنی مٹھائیاں کھانی کھلانی ہین کھلادیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔

ایک صاحب نے چالیس کباب
دس پلیٹ بریانی
دو کلو قورمہ
تیس روٹیاں
دس کلو کھیر
کھاکر زیادہ کھانے کا انعام جیت لیا
اپنے دوستوں کے ساتھ باہر جاتے ہوئے بولے کہ خدا کے لئے میرے شرط جیتنے کی خبر میری بیوی کو مت دینا ورنہ وہ مجھے رات کا کھانا نہیں دے گی۔
شکریہ فرزانہ آپی
کوئی بات نہیں ابھی تو ہم لوگوں نے شاہ صاحب سے کھانا ہے میری باری تو بعد میں آئے گی
 
Top