فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

فرید اور شمشاد ماشاءللہ دونوں سرگرم رکن ہیں اس لیے میں نے سوچا کہ کیوں نہ دونوں حضرات کو بھی شامل کیا جائے، شمشاد تو راضی بر رضا ہیں دیکھتے ہیں فرید کیا جواب دیتے ہیں۔

تو آپ دونوں کونسی کتاب پر کام کرنا شروع کریں گے۔ یہاں بتائیں
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے بھی عرض کر چکا ہوں

میرے پاس یہاں بانو قدسیہ کی “ایک دن“ موجود ہے۔
میں اس پر کام شروع کر سکتا ہوں۔
لیکن copy write کا کیا ہو گا؟
 
رضوان

محفلین
بعد میں پاؤں پڑ جائیں گے ۔
کوشش کریں کہ مقبول لیکن آؤٹ آف مارکیٹ چیز ھو، تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں۔
 
چند ابواب سے یہ مسئلہ کھڑا نہیں ہوگا۔ آپ شروع تو کریں اور پھر دیکھ لیتے ہیں جب کسی حد تک مکمل ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
کتاب شروع کر دی ہے اور پہلی قسط بھی پوسٹ کر دی ہے۔

اپنے خیالات سے مستفیذ فرمائیں۔
 
رضوان

محفلین
ماشاللہ شمشاد صاحب جی خوش ہو گیا آپ نے موتی پرو دیے ہیں اسی طرح ،نو لکھا، تیار ہو جائے گا بس ثابت قدم رہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہمت افزائی کا شکریہ۔
بس آپ دعا کرتے رہیے گا میرے ثابت قدم رہنے کی۔
جزاک اللہ
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔۔آپ نے تو کمال کر دیا۔۔لگتا ہے آپ تو سب سے آگے نکل جائیں گے۔۔

چلو میرے لیے تو اچھا ہوا کہ آپ کام لگ گئے ہیں۔۔اور اس طرح میں بھی کچھ کام کر لوں گی۔۔ورنہ پہلے تو آپ ہر وقت گپ شپ ہی لگاتے رہتے ہیں۔ اور میں آ کر پورا فورم چھانٹ دیتی ہوں کہ میں نے کہاں کہاں رپلے کرنا ہے۔lol ۔۔آج بڑا سکون ہے۔۔اب میں بھی شروع ہو جاؤں۔ :p

اب مذاق کیا ہے۔۔مائنڈ نہ کر جائے گا۔ :p
 
فرید احمد

محفلین
ویسے تاریخ اسلام مختصر شروع کر رکھی ہے، اور شاید ربیع الاول آنے تک سیرت پر کچھ کام ہو جائے ۔
دعا کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔۔۔آپ نے تو کمال کر دیا۔۔لگتا ہے آپ تو سب سے آگے نکل جائیں گے۔۔

چلو میرے لیے تو اچھا ہوا کہ آپ کام لگ گئے ہیں۔۔اور اس طرح میں بھی کچھ کام کر لوں گی۔۔ورنہ پہلے تو آپ ہر وقت گپ شپ ہی لگاتے رہتے ہیں۔ اور میں آ کر پورا فورم چھانٹ دیتی ہوں کہ میں نے کہاں کہاں رپلے کرنا ہے۔lol ۔۔آج بڑا سکون ہے۔۔اب میں بھی شروع ہو جاؤں۔ :p

اب مذاق کیا ہے۔۔مائنڈ نہ کر جائے گا۔ :p

تعریف کرنے اور ہمت افزائی کا شکریہ۔ مجھے پتہ ہے ہم اکثر مذاق ہی کرتے ہیں۔ دل پر تو تم لے لیتی ہو۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

نہیں۔ میں دل پر نہیں لیتی ۔۔مجھے پتہ ہوتا ہے کہ کون مذاق اور کون طنز کر رہا ہے۔لیکن میں تو جو مذاق میں نہیں کہتے ان کی باتوں کو بھی دل پر نہیں لیتی۔۔ :( :p

میں نے آپ کی بات کا کبھی برا نہیں منایا۔ :!:
 
اب پھر شکریہ ادا کروں کیا۔ مجھے پتہ ہے میری بہن بہت اچھی ہے۔
 
نہیں، آپ کو شکریہ کرنے کی ضروت نہیں ہے۔ میں نے کیا کیا ہے جو آپ میرا شکریہ ادا کریں گے۔
نو ایکسیوزز اور نو تھینکس۔!!!
اور اچھے تو آپ ہیں۔میں کہاں اچھی ہوں۔۔اچھی ہوتی تو۔۔۔۔ :cry:
 
فقرہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا؟ اچھی ہوتی تو کیا ہوتا؟
 
خوب اچھا اچھا کا کھیل جاری ہے :p

اب ماورا کی مرضی ہے بار بار اسے اچھا کہیں مگر اس وقت تو اپنے شمشاد صاحب بہت اچھے لگ رہے ہیں ، اتنی تیزی سے لکھا ہے جی خوش ہوگیا ہے۔

ویسے سب اچھے ہیں فرید نے بھی کام شروع کر رکھا ہے پر اپنے راجہ صاحب نے اب تک سامراجیت اور یزیدیت کا توڑ کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا :wink:

اب اچھا کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے بتاتا چلوں کہ محب بھی بڑا اچھا بس آج کل ذرا کھیل کود میں پڑ گیا ہے 8)
 
الف نظامی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ویسے سب اچھے ہیں فرید نے بھی کام شروع کر رکھا ہے پر اپنے راجہ صاحب نے اب تک سامراجیت اور یزیدیت کا توڑ کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا :wink:
اب اچھا کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے بتاتا چلوں کہ محب بھی بڑا اچھا بس آج کل ذرا کھیل کود میں پڑ گیا ہے 8)
پہلے ایک شعر
ائے دل بگیر دامن سلطان اولیا
یعنی حسین ابن علی جانِ اولیا
باقی کچھ کام شروع تو کیا ہے شائد آپ کی نظر سے نہیں گذرا۔
ماشااللہ آپ نے ایسی گرمئی محفل جمائی کہ کیا کہنے۔۔
 
بہت خوب راجہ بڑا عمدہ شعر تھا۔

ہاں شاید میں نے نہیں دیکھا تو کس کتاب پر کام شروع کیا ہے اور میں نے تجویز دی تھی کہ “تفسیر ابنِ کثیر“ پر اگر کام شروع ہو سکے تو بڑی نیکی ہوگی۔ میں پاکستان جا کر اس کی سکیننگ پر لگ جاوگا اور پھر گاہے بگاہے مل کر تھوڑا تھوڑا کر کے اسے پوسٹ کرتے رہیں گے۔
 
Top