فاروق احمد بھٹی
محفلین
لو کر لو گل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کس قسم کی سوچ ؟کھلی چڑھائی تو خوب ہے البتہ بہت مشکل جگہوں پر کیمروں کے مقامات نے مجھے سوچ میں ڈال دیا ہے۔
یہ کافی خطرناک کھیل ہے جو دنیا میں نہ ہونے کے برابر لوگ کھیلتے ہیں ۔ اس میں بغیر کسی رسی اور کلپ کے پہاڑ کے مشکل حصوں پہ چڑھنا ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں جو کلائمبر ہے اس کا شمار دنیا کے بہترین کلائمبرز میں ہوتا ہے۔جیسے یہ کوئی فلم کا سین ہو۔
دور سے دکھاتے ہوئے تو کوئی کیمرہ نظر نہیں آتا البتہ بعض جگہوں پر کیمرہ یوں منظر دکھا رہا ہے جیسے کسی فلم کا سین ہے۔
تو گویا باقاعدہ یہ مہمانہ کھیل ہے۔دنیا کے اکثر ایڈونچرس مہمات کے مقامات، جیسے راک کلائمبنگ، بنجی جمپنگ، ہاٹ ائیر بلون، پیراشوٹ جمپ، پیراگلائڈنگ ، پر کیمرے پہلے سے نصب ہوتے ہیں ۔ آپ اپنے ایڈونچرز سے فارغ ہوکر استقبالیہ پر پہنچتے ہیں تو آپ کے ایڈونچر کی فلم تیار ہوتی ہے۔ یہ ان کے لئے منافع بنانے کی سکیم ہے اور آپ کے لئے اپنے یادگاری لمحات کو محفوظ رکھنے کا ایک ذریعہ ۔
کھیل بھی اور لوگوں کی وش لسٹ بھیتو گویا باقاعدہ یہ مہمانہ کھیل ہے۔
ہیں جی آپ نے کیوں چپ کا روزہ رکھ لیا۔
وجہ؟ماہی احمد ڈر کر خاموش ہو گئی ہیں
یہ تو واقعی ہے لیکن ہم نے انہیں کون سا پہاڑ پہ چڑھنے کو کہنا تھا۔اتنا خطرناک پہاڑ ہو تو اتنی جلدی چڑھنا کوئی خالہ جی کا گھر تھوڑا ہے۔
ماہی احمد نے بھی سوچا ہو گا کہ اگر ان کو چڑھنا پڑ جائے تو؟؟؟؟؟؟
کیا پتا۔۔۔یہ تو واقعی ہے لیکن ہم نے انہیں کون سا پہاڑ پہ چڑھنے کو کہنا تھا۔
جو میں نے کہنا تھا اس پر آپ نے یقین نہیں تھا کرنا، سو چپ ہی بھلی۔۔۔۔ہیں جی آپ نے کیوں چپ کا روزہ رکھ لیا۔
اچھا، مجھے پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔ماہی احمد ڈر کر خاموش ہو گئی ہیں
لو یہ کہاں سے خطرناک تھا؟ اس سے زیادہ خطرناک تو امی کی نظریں ہوتیں ہیںاتنا خطرناک پہاڑ ہو تو اتنی جلدی چڑھنا کوئی خالہ جی کا گھر تھوڑا ہے۔
ماہی احمد نے بھی سوچا ہو گا کہ اگر ان کو چڑھنا پڑ جائے تو؟؟؟؟؟؟
جو میں نے کہنا تھا اس پر آپ نے یقین نہیں تھا کرنا، سو چپ ہی بھلی۔۔۔۔
آپ نے کیا کہنا تھا؟؟؟