فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

جیسے یہ کوئی فلم کا سین ہو۔ :)
دور سے دکھاتے ہوئے تو کوئی کیمرہ نظر نہیں آتا البتہ بعض جگہوں پر کیمرہ یوں منظر دکھا رہا ہے جیسے کسی فلم کا سین ہے۔
 
جیسے یہ کوئی فلم کا سین ہو۔ :)
دور سے دکھاتے ہوئے تو کوئی کیمرہ نظر نہیں آتا البتہ بعض جگہوں پر کیمرہ یوں منظر دکھا رہا ہے جیسے کسی فلم کا سین ہے۔
یہ کافی خطرناک کھیل ہے جو دنیا میں نہ ہونے کے برابر لوگ کھیلتے ہیں ۔ اس میں بغیر کسی رسی اور کلپ کے پہاڑ کے مشکل حصوں پہ چڑھنا ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں جو کلائمبر ہے اس کا شمار دنیا کے بہترین کلائمبرز میں ہوتا ہے۔
اور یہ اس کے فن کا ثبوت ہے۔ اس نے شاید کچھ 2 یا 3 منٹ میں یہ پہاڑ چڑھا ہے ویڈیو ایک منٹ اور چند سیکنڈ کی ہے۔
 
تہذیب

محفلین
دنیا کے اکثر ایڈونچرس مہمات کے مقامات، جیسے راک کلائمبنگ، بنجی جمپنگ، ہاٹ ائیر بلون، پیراشوٹ جمپ، پیراگلائڈنگ ، پر کیمرے پہلے سے نصب ہوتے ہیں ۔ آپ اپنے ایڈونچرز سے فارغ ہوکر استقبالیہ پر پہنچتے ہیں تو آپ کے ایڈونچر کی فلم تیار ہوتی ہے۔ یہ ان کے لئے منافع بنانے کی سکیم ہے اور آپ کے لئے اپنے یادگاری لمحات کو محفوظ رکھنے کا ایک ذریعہ ۔
 
تو گویا باقاعدہ یہ مہمانہ کھیل ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہیں جی آپ نے کیوں چپ کا روزہ رکھ لیا۔
جو میں نے کہنا تھا اس پر آپ نے یقین نہیں تھا کرنا، سو چپ ہی بھلی۔۔۔۔ :cool:
اچھا، مجھے پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔ o_O
اتنا خطرناک پہاڑ ہو تو اتنی جلدی چڑھنا کوئی خالہ جی کا گھر تھوڑا ہے۔
ماہی احمد نے بھی سوچا ہو گا کہ اگر ان کو چڑھنا پڑ جائے تو؟؟؟؟؟؟ :shocked::silent3:
لو یہ کہاں سے خطرناک تھا؟ اس سے زیادہ خطرناک تو امی کی نظریں ہوتیں ہیں :p
 
Top